میں تو ایسی خبروں سے بہت خوش ہوتی ہوں اور میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے
پر یہ تو نیسکام کی کامیابی ہے پاک افواج کی اسٹریٹیجک کمانڈ فورس تو صرف آپریٹر ہیں اس کو ڈیزائین کرنے والے اور سارا کام کرنے والے نیسکام پاکستان کے سائنس دان ہیںمیں تو ایسی خبروں سے بہت خوش ہوتی ہوں اور میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے
جب بھی پاکستانی فوج ایسی کامیابیاں حاصل کرتی ہے تو مجھے بہت فخر محسوس ہوتا ہے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔ ۔!
پاک فوج زندہ باد
پائندہ باد
ہاں یا دوسرے لفظوں میں پاکستانی فورسز کے پاس اس کیپیبلٹی کا ہونا جو پاکستان میں بنی ہے ایک بہت ہی بڑی بات ہے ۔ نیوکلئیر کروز میزائلز دنیا کے 6-7 ممالک کے پاس ہیں بس اور کروز میزائیل بھی چند ایک ممالک کی افواج کے پاس ہیں ۔ بابر بالکل ٹام ہاک میزائیل کی طرح ہے بس بابر کی رینج اس سے کم ہے ۔پاک افواج صرف کانڈ کرے تو یہ بھی بہت کافی ہے میرا سیروں خون بڑھانے کے لئے ۔۔۔ ۔
ہاں یا دوسرے لفظوں میں پاکستانی فورسز کے پاس اس کیپیبلٹی کا ہونا جو پاکستان میں بنی ہے ایک بہت ہی بڑی بات ہے ۔ نیوکلئیر کروز میزائلز دنیا کے 6-7 ممالک کے پاس ہیں بس اور کروز میزائیل بھی چند ایک ممالک کی افواج کے پاس ہیں ۔ بابر بالکل ٹام ہاک میزائیل کی طرح ہے بس بابر کی رینج اس سے کم ہے ۔