امن ایمان نے کہا:خاور صاحب، ضبط
دیکھیں پلیززز آپ اب ایسا نہ کہیں ۔۔۔اچھے لوگ مرجانے والے کو اچھے لفظوں میں یاد رکھتے ہیں اور اس کی برائیاں اس کے ساتھ ہی دفن کر دیتے ہیں۔
محب ہمیں بھی باب کی کوچنگ سے اختلاف تھا کہ جب وہ اتنے سارے پیسے لے رہے ہیں تو اچھا سیکھا کیوں نہیں رہے۔۔۔ ان کو یہ سب چھوڑ کر اپنے ملک واپس چلے جانا چاہیے۔۔۔۔لیکن اتنی دور جانے کو نہیں کہا تھا۔۔۔آپ بہت اچھے ہیں جو آپ نے پاکستان کی ہار کو بہت صبر سے برداشت کیا۔۔۔