ابن رضا
لائبریرین
پسند آوری کا بہت شکریہ اسرار بھائی ۔ خوش رہیےواہ رضا بھائی۔ خوب
پسند آوری کا بہت شکریہ اسرار بھائی ۔ خوش رہیےواہ رضا بھائی۔ خوب
پسند آوری اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ سر۔ماشاء اللہ اچھی غزل کہی ہے۔
اب کہ شاید یہی بہتر ہے
سے مراد؟ اسے اب کے÷یا اب کی ہونا چاہئے نا!
:
عُمرگُزری ہے صبا کہتے ہوئے جس کو مِری
÷÷الفاظ بدلے جائیں، ’مری‘ آخر میں اچھا نہیں لگ رہا۔
جو سجاتا تھا در و بام مِرے پھولوں سے
مرے پھول؟ مراد تو میرے در و بام سے ہے نا!!
بات بے بات بھر آتی ہیں یہ آنکھیں میری
جیسا آسی بھائی کا خیال ہے، ’یہ‘ بھرتی کا ہے۔ اسے یوں کیا جا سکتا ہے
بات بے بات ہی بھر آتی ہیں آنکھیں
بہت خوب جناب !
واہہہہہہہہہہہ
بہت خوبصورت رواں دواں غزل
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
بہت خوب ۔۔۔
نوازش حضور ۔ سلامت رہیےاعلیٰ۔۔۔ زبردست رضا بھائی۔۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔۔۔۔
پسند آوری کا شکریہ ذوق سلامت رہے ۔ شاد و آباد رہیےبہت خوب۔ نوک پلک تو اساتذہ نے سنوار دی، لیکن پڑھنے کا مزہ آ گیا۔ داد قبول کیجئے۔
بہت نوازش ۔ ۔ پسند آوری کا شکریہ محترمعمدہ کلام ہے محترم !
داد قبول فرمائیے!
عُمرگُزری ہے صبا کہتے ہوئے جس کو مِری
حیف وہ موجہِ صرصر ہے، مجھے رونے دو
جو سجاتا تھا در و بام مِرے، پھولوں سے
اُس کے ہاتھوں میں بھی پتھر ہے، مجھے رونے دو
بہت نوازش محترم وارث صاحب۔ جزاکم اللہ خیراخوب غزل ہے جناب
سراپا سپاس ہوں قبلہ، پسند آوری کا شکریہ، ذوق سلامت رہےبہت ہی خوب غزل ہے ابن رضا بھائی!
خصوصاً یہ دو اشعار تو لاجواب ہیں۔
ایک اچھی غزل پر ڈھیروں داد اور مبارکباد قبول کیجے۔
پسند آوری کا شکریہ ، خوش رہیںبہت ہی عمدہ