بات سے بات نکلی تو بتنگڑ بنتا ھے:)
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2009 #65 لال بجھکڑ ہر گاؤں میں ہوتا ہے جو ہر قسم کی پہیلی بوجھ سکتا ہے، ہر مشکل کا حل بتا سکتا ہے۔
خوشی محفلین دسمبر 15، 2009 #69 کسی کے کام میں دخل اندازی نہیں کرنی چاھیئے یہ بات سب پڑھے لکھے لوگوں کو معلوم ہوتی ھے مگر امریکہ کو کیوں معلوم نہیں
کسی کے کام میں دخل اندازی نہیں کرنی چاھیئے یہ بات سب پڑھے لکھے لوگوں کو معلوم ہوتی ھے مگر امریکہ کو کیوں معلوم نہیں
خوشی محفلین دسمبر 15، 2009 #71 میرا اشارہ ویسے آپ کی طرف نہیں تھا مگر کیا کروں کئی بار بات کود بخود کہیں جا لگتی ھے
خوشی محفلین دسمبر 15، 2009 #73 ادب آداب کی وجہ سے کئی بار ایساکرناپڑتا ھے ورنہ ایک گھر میں رھتے تو جنگ و جدل ہوتی رھے ہر وقت
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #80 خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جسے اپنی حالت بدلنے کا خود احساس نہ ہو۔