بات سے بات نکلی تو کیا بنا

خوشی

محفلین
ہو گیا ایک عرصیہویڈیو گیمز کھیلے اب تو فارغ وقت میں کتابیں یا پھر انٹر نیٹ اور ساتھ میوزک
 

خوشی

محفلین
صبح کا پہ جانا ھے اس لئے اجازت چاہوں گی ورنہ وہاں نیند آئے گی اور سونے کی کوئی جگہ بھی نہ ہو گی سوائے کرسی پہ
 

شمشاد

لائبریرین
کانٹے بہت ہوتے ہیں کیکر کے درخت پر۔ اسی لیے ببیہ اس درخت پر اپنا گھونسلہ بناتا ہے۔
 
Top