صنوبر باغ میں آزاد بھی ہے پا بہ گل بھی ہے انہی پابندیوں میں رہ کے حاصل آزادی تو کر لے
ام نور العين معطل نومبر 24، 2009 #21 صنوبر باغ میں آزاد بھی ہے پا بہ گل بھی ہے انہی پابندیوں میں رہ کے حاصل آزادی تو کر لے
ام نور العين معطل نومبر 24، 2009 #23 قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2009 #24 ایک حیات محمد کو تو میں بھی جانتا ہوں، وہ ہمارے محلے میں رہتا ہے اور فرنیچر کا کام کرتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2009 #28 نام میں کیا رکھا ہے۔ اصل چیز ت کام ہے۔ تواس کام تو دیکھیں کہ کیاکام کرتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #30 ضروری تو نہیں، ویسے بھی کچھ لوگ مصروف تو نظر آتے ہیں لیکن کام وام کچھ نہیں کر رہے ہوتے۔
Fari محفلین نومبر 25، 2009 #32 وہ کچھ نہیں کرتے ، میں آرام کرتا ہوں وہ اپنا کام کرتے ہیں، میں اپنا کام کرتاہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #33 کام کے بعد آرام کرنا تو ویسے بھی ضروری ہے۔ ورنہ کام صحیح سے انجام نہیں دے پائیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2009 #37 امیر آدمی تو ساری کی ساری خرید کر لے جاتے اور ہم جیسے رہ جاتے منہ دیکھتے۔