اب میں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں کہ آپ کو یاد دھانی کرنی پڑے
dxbgraphics محفلین فروری 1، 2010 #124 ٹی وی سٹیشن پر ایوارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا پروفیسر طہ خان نے چھ سات سال پہلے پشتو کے فانٹ انپیج میں بنانے پر۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی وی سٹیشن پر ایوارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا پروفیسر طہ خان نے چھ سات سال پہلے پشتو کے فانٹ انپیج میں بنانے پر۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #126 وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے۔ فانٹ بنائے تھے، یہاں تک تو صحیح ہے۔ کچھ ملنے کی امید ہی کیوں رکھی تھی۔
dxbgraphics محفلین فروری 2، 2010 #128 امید کسی سے نہیںرکھنی چاہیئے۔ کہ امیدوں پر اکثر پانی پھر جاتا ہے
ر راجہ صاحب محفلین فروری 2، 2010 #129 چلیں کہیں تو پانی وافر مقدار میں ہے چاہے امیدوں پر پھرنے کے لئے ہی کیوں نا ہو
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #130 مقدار کی بات نہ کریں۔ ہمارے پاس لوڈ شیڈنگ، مختلف ضروریات زندگی کی قلت اور مہنگائی بہت زیادہ مقدار میں ہے۔
مقدار کی بات نہ کریں۔ ہمارے پاس لوڈ شیڈنگ، مختلف ضروریات زندگی کی قلت اور مہنگائی بہت زیادہ مقدار میں ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2010 #132 بھائی جی کل کسی نے ایک لطیفہ سنایا تھا۔ کہ چاند سے زمین پر دیکھیں تو دیوار چین نظر آتی ہے۔ تو دوسرا بولا کہ پاکستان میں چینی کے لیے لگی لمبی لمبی قطاریں بھی نظر آتی ہیں۔
بھائی جی کل کسی نے ایک لطیفہ سنایا تھا۔ کہ چاند سے زمین پر دیکھیں تو دیوار چین نظر آتی ہے۔ تو دوسرا بولا کہ پاکستان میں چینی کے لیے لگی لمبی لمبی قطاریں بھی نظر آتی ہیں۔
dxbgraphics محفلین فروری 3، 2010 #133 مجھے پاکستان کا شہنشاہ بنا دیں پھر دیکھیں کیسے جمہوریت کو کک آوٹ کر کے غیروں کے بنائے ہوئے کالے قانون کو جڑ سے اکھاڑ پھینکوں
مجھے پاکستان کا شہنشاہ بنا دیں پھر دیکھیں کیسے جمہوریت کو کک آوٹ کر کے غیروں کے بنائے ہوئے کالے قانون کو جڑ سے اکھاڑ پھینکوں
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2010 #134 جمہوریت کو کک آؤٹ نہیں کرنا بھائی جی بلکہ پاکستان کو صحیح معنوں میں جمہوریت پر چلانا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2010 #136 جمہوریت کو چلنے ہی نہیں دے رہے ناں۔ کبھی فوج اس کو یرغمال بنا لیتی ہے اور کبھی سیاہ ستدان اسے اغوا کر کے لے جاتے ہیں۔
جمہوریت کو چلنے ہی نہیں دے رہے ناں۔ کبھی فوج اس کو یرغمال بنا لیتی ہے اور کبھی سیاہ ستدان اسے اغوا کر کے لے جاتے ہیں۔
dxbgraphics محفلین فروری 4، 2010 #137 سیاستدانوں کی نالائقی ہی فوج کے آنے کا سبب بنتی ہے۔ پاک فوج کو سلام
dxbgraphics محفلین فروری 4، 2010 #139 کرپشن کا کانسپٹ بھی انہی سیاستدانوں کی دریافت ہے پاکستانی سیاست میں