گولیاں تو ڈاکٹروں کی بھی وہی کام کرتی ہیں جو ڈاکوں کی گولیاں کرتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #141 گولیاں تو ڈاکٹروں کی بھی وہی کام کرتی ہیں جو ڈاکوں کی گولیاں کرتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #143 دونوں قسم کی گولیوں کی بات ہو رہی ہے۔ دونوں کو کھانے کا انجام ایک ہی ہوتا ہے۔ فرق ہے تو بس اتنا کہ ایک جلد اثر کرتی ہے اور ذرا دیر سے۔
دونوں قسم کی گولیوں کی بات ہو رہی ہے۔ دونوں کو کھانے کا انجام ایک ہی ہوتا ہے۔ فرق ہے تو بس اتنا کہ ایک جلد اثر کرتی ہے اور ذرا دیر سے۔
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2010 #145 شوق سے تو کوئی بھی کھانا نہیں چاہتا۔ ہاں ایک مجبوری میں کھاتا ہے جب بیمار ہوتا ہے، دوسری والی کا کوئی پتہ نہیں کب کوئی کھلا جائے۔
شوق سے تو کوئی بھی کھانا نہیں چاہتا۔ ہاں ایک مجبوری میں کھاتا ہے جب بیمار ہوتا ہے، دوسری والی کا کوئی پتہ نہیں کب کوئی کھلا جائے۔
خوشی محفلین فروری 7، 2010 #146 گولی سے یاد آیا کل امین فہیم جی شمشادجی کو نیند سے جگا کے کہہ رھے تھے بھئی نیند کی گولی کھانا تو آُپ بھول ہی گئے
گولی سے یاد آیا کل امین فہیم جی شمشادجی کو نیند سے جگا کے کہہ رھے تھے بھئی نیند کی گولی کھانا تو آُپ بھول ہی گئے
جیہ لائبریرین فروری 7، 2010 #154 واہ جی واہ آپ پر تو وہی مثل صادق آتہی ہے ۔ کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #155 لمبے بال نہ سہی، البتہ لمبے لمبے ناخن ضرور رکھ لیتی ہیں یہ لڑکیاں / خواتین۔ ان کا ہر کام اُلٹا ہی ہے۔
لمبے بال نہ سہی، البتہ لمبے لمبے ناخن ضرور رکھ لیتی ہیں یہ لڑکیاں / خواتین۔ ان کا ہر کام اُلٹا ہی ہے۔
dxbgraphics محفلین فروری 7، 2010 #156 میں حیران ہوں کہ میں ایک خاتون کو جانتا ہوں لمبے ناخنوں کے باوجود ٹائپینگ بہت اچھی کر لیتی ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #157 لمبے ناخنوں کا ٹائپنگ سے کیا تعلق، وہ تو انگلیوں کی پوروں سے ٹائپ کیا جاتا ہے نہ کے انگلیوں کے سروں سے۔
لمبے ناخنوں کا ٹائپنگ سے کیا تعلق، وہ تو انگلیوں کی پوروں سے ٹائپ کیا جاتا ہے نہ کے انگلیوں کے سروں سے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #160 اجی وہی وہی۔۔ہم ذرا چوک گئے تھے۔۔۔ بات یہ ہے کہ لمبے ناخن سوچ کر ہی ہمارے ہوش اڑ جاتے ہیں اور حواس گم ہوجاتے ہیں۔۔۔
اجی وہی وہی۔۔ہم ذرا چوک گئے تھے۔۔۔ بات یہ ہے کہ لمبے ناخن سوچ کر ہی ہمارے ہوش اڑ جاتے ہیں اور حواس گم ہوجاتے ہیں۔۔۔