بات سے بات نکلی تو کیا بنا

شمشاد

لائبریرین
دونوں قسم کی گولیوں کی بات ہو رہی ہے۔ دونوں کو کھانے کا انجام ایک ہی ہوتا ہے۔ فرق ہے تو بس اتنا کہ ایک جلد اثر کرتی ہے اور ذرا دیر سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شوق سے تو کوئی بھی کھانا نہیں چاہتا۔
ہاں ایک مجبوری میں کھاتا ہے جب بیمار ہوتا ہے، دوسری والی کا کوئی پتہ نہیں کب کوئی کھلا جائے۔
 

خوشی

محفلین
گولی سے یاد آیا کل امین فہیم جی شمشادجی کو نیند سے جگا کے کہہ رھے تھے بھئی نیند کی گولی کھانا تو آُپ بھول ہی گئے
 

شمشاد

لائبریرین
لمبے بال نہ سہی، البتہ لمبے لمبے ناخن ضرور رکھ لیتی ہیں یہ لڑکیاں / خواتین۔ ان کا ہر کام اُلٹا ہی ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
میں حیران ہوں کہ میں ایک خاتون کو جانتا ہوں لمبے ناخنوں کے باوجود ٹائپینگ بہت اچھی کر لیتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
لمبے ناخنوں کا ٹائپنگ سے کیا تعلق، وہ تو انگلیوں کی پوروں سے ٹائپ کیا جاتا ہے نہ کے انگلیوں کے سروں سے۔
 

محمد امین

لائبریرین
اجی وہی وہی۔۔ہم ذرا چوک گئے تھے۔۔۔ بات یہ ہے کہ لمبے ناخن سوچ کر ہی ہمارے ہوش اڑ جاتے ہیں اور حواس گم ہوجاتے ہیں۔۔۔ :)
 
Top