گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔ایسی باتیں مت کیا کرو۔ نظر لگ جائے گی۔
🤣🤣🤣🤣🤣
اب کیسے معلوم ہو گا کہ نظر لگ گئی یا بچت ہو گئی
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔ایسی باتیں مت کیا کرو۔ نظر لگ جائے گی۔
🤣🤣🤣🤣🤣
چولہے پر کچھ مرچیں رکھ کر انہیں آگ لگاؤ۔ اگر ان کا اثر کچھ نہ ہو تو سمجھو نظر لگ گئی ہے۔ 😎یہ تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔
اب کیسے معلوم ہو گا کہ نظر لگ گئی یا بچت ہو گئی
بجلی کے چولہے پہ رکھ کر جلا لیں؟ لیکن اس کے تو شعلے بھی نہیں ہوتے۔چولہے پر کچھ مرچیں رکھ کر انہیں آگ لگاؤ۔ اگر ان کا اثر کچھ نہ ہو تو سمجھو نظر لگ گئی ہے۔ 😎
کسی ڈرامے میں اسی طرح ہوتا ہوا دیکھا تھا میں نے
کچھ اپنی معلومات کو بھی استعمال کرو۔ ہر چیز میں ہی بتاتا رہوں کیا؟بجلی کے چولہے پہ رکھ کر جلا لیں؟ لیکن اس کے تو شعلے بھی نہیں ہوتے۔
مرچیں سبز ہوں یا سرخ؟
معلومات ہوتیں تو آپ سے پوچھتے۔ وہم میں ڈالا ہے تو بتانا تو پڑے گا آپ کو۔کچھ اپنی معلومات کو بھی استعمال کرو۔ ہر چیز میں ہی بتاتا رہوں کیا؟
سر الف عین صاحب! ایک ہفتہ کی غیر حاضری کے بعد آج محفل میں حاضری دی تو خوشی ہوئی کی آپ نےاوپر کی گئی تک بندی کو پسند فرمایا۔غالب کے شعر کا مصرعہ آپ کے تصرف کے ساتھ دیکھ کر شعر مکمل کرنے کی جسارت کی ہے۔بات تو اُڑ ہی گئی اس دلچسپ شعر بازی میں!
تھوڑے تصرف کے ساتھ
کیا بنے بات جب بات بنائے نہ بنے/بنی
کیا بنے بات کہ جب بات بنائے نہ بنےبات سے بات کے نام پہ دھوکہ دے کر ہمیں شعر سے شعر پڑھوانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے!!!
نری مرچیں نہیں جلانی ہوتیں، ان پر کچھ پڑھ کر بیمار کے جسم پر پھیر کر پھر جلاتے ہیں...چولہے پر کچھ مرچیں رکھ کر انہیں آگ لگاؤ۔ اگر ان کا اثر کچھ نہ ہو تو سمجھو نظر لگ گئی ہے۔ 😎
سرخ گول ثابت!!!مرچیں سبز ہوں یا سرخ؟
وہی تونری مرچیں نہیں جلانی ہوتیں، ان پر کچھ پڑھ کر بیمار کے جسم پر پھیر کر پھر جلاتے ہیں...
اگر نظر کا اثر ہے تو زائل ہوتے ہی مریض فورا صحیح ہوجاتا ہے!!!
وہ تو بہت تیکھی ہوتی ہیں نا۔۔۔ جس کی نظر اتاری گئی اس کا تو حشر خراب کریں گی مگر ساتھ میں نظر لگانے والے کو بھی نانی یاد دلوائیں گی۔سرخ گول ثابت!!!
ڈرامے پر دیکھ دیکھ کے نرے ڈرامہ باز عامل بنیں گے!!!وہی تو
ایک تو یہ عبدالروؤف بھائی بھی نا ۔۔ آدھی ادھوری معلومات دے کر فکر میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ آپ کی بات میں دم ہے البتہ۔ پڑھنا کیا ہے مرچوں پر۔
مجھے پتا نہیں تھا۔ میں نے تو صرف لڑی کا احترام کرتے ہوئے بات سے بات ہی کر دی۔🙂نری مرچیں نہیں جلانی ہوتیں، ان پر کچھ پڑھ کر بیمار کے جسم پر پھیر کر پھر جلاتے ہیں...
اگر نظر کا اثر ہے تو زائل ہوتے ہی مریض فورا صحیح ہوجاتا ہے!!!
قرآن پاک کی آیت ہے...وہی تو
ایک تو یہ عبدالروؤف بھائی بھی نا ۔۔ آدھی ادھوری معلومات دے کر فکر میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ آپ کی بات میں دم ہے البتہ۔ پڑھنا کیا ہے مرچوں پر۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔اگر مرچوں سے ان کی حقیقی دھانس آئے جسے سونگھ کر سب گھر والے کھانس کھانس کر پاگل ہوجائیں اور صلواتیں سنائیں تو سمجھ لیں کہ نظر کا اثر یا تو تھا نہیں یا اتر گیا...
اگر نظر کا اثر ہے تو مرچیں جلنے کی کوئی بو نہیں آئے گی...