بلکل ،، میں دیکھ کر آئی ہوں ۔۔ ایسے ہی ہے وہاں ۔ ۔جی ہاں یہ بات تو ہے ویسے موبائل نے بھی لڑکیوں اور لڑکوں کو بہت خراب کیا ہے
![chips.gif](/mehfil/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fi149.photobucket.com%2Falbums%2Fs72%2Fzaman_05%2Fchips.gif&hash=eb517bfcdb8ed57b46b7fe16689c3b2a)
انت مچا رکھی ہے وہاں کی عوام نے ۔۔ جھاڑو دینے والے کے پاس بھی موبائل ہوتا ہے ، سبزی بیچنے والے کے پاس بھی ۔۔ ٹین ڈبے بیچنے والوں کے پاس بھی ۔ ۔ ۔
آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہے وجہ موبائل ہے ۔ ۔
![doll.gif](/mehfil/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fi149.photobucket.com%2Falbums%2Fs72%2Fzaman_05%2Fdoll.gif&hash=476465385298775d1115be69373d75be)