خوشی
محفلین
غلط تاثر بھی ت وکچھ دیکھ سن کر ہی بنتا ہے ناں خرم ۔ ۔ اور آجکل کی لڑکیاں گھر والوں کی آنکھوں میں دھو ل جھونکنے کی ماہر ہیں ۔ ۔
پاکستان میں اتنی مہنگائی ھے کیا دھول مہنگی نہیں ہوئی ابھی
غلط تاثر بھی ت وکچھ دیکھ سن کر ہی بنتا ہے ناں خرم ۔ ۔ اور آجکل کی لڑکیاں گھر والوں کی آنکھوں میں دھو ل جھونکنے کی ماہر ہیں ۔ ۔
پاکستان میں اتنی مہنگائی ھے کیا دھول مہنگی نہیں ہوئی ابھی
باجو اس بات کا تو آپ کو بھی تجربہ ہو گیا ہے ناں کہ نیٹ کی دوستی میں کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے۔
جی مہنگائی کا کوئی حال نہیں وہاں ، آپ نے پھر بھی اکفی سوٹ بنا لیےمہنگائی تو پاکستان میں واقعی بہت ہوچکی ہے
میں حیران ہوئی ہوں کہ جب میں پاکستان میں تھی تب اتنی نہیں تھی خوشی اب تو بہت ہے ۔۔
سب کچھ مہنگا ہوچکا ہے ۔۔ اس بار کرنسی پاکستانی برتتے ہوئے پتا ہی نہیں چلا ، کیسے لگتے چلے گئے اندازہ ہوا ۔۔
مگر پھر میں اپنے پاؤنڈ کے حساب سے سوچتی تو ٹھیک لگتی ۔۔ مگر پاکستان کی مہنگائی بہت ہوچکی یہ سچ ہے ۔۔
کون سچا اور جھوٹا اس کا بھی کوئی دھاگہ بنا لیتے ھیں پہلے آپ گن لیں کتنے بنتے ھیںباجو اس بات کا تو آپ کو بھی تجربہ ہو گیا ہے ناں کہ نیٹ کی دوستی میں کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے۔
جناب ، اکثریت جھوٹ پے ہوتی ہے ۔۔ پہلے مجھے تجربہ یہ ہوا تھا کہ مرد لوگ جھوٹے ہیں ،، اب یہ اک اور اضافہ سمجھ لیں ۔۔ لڑکیاں ، خواتینس ، بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں ۔ ۔
مطلب منہ پے کچھ اور ، اندر سے کچھ اور ۔۔ نیٹ پے کچھ اور ظاہر ، مگر حقیقت میں کچھ اور نکلنا ۔ ۔۔
یہ میرا تجربہ ہے جو یہاں سے ملے ہیں اور سیکھنے کو ملا
کاش کوئی میرے جیسی/جیسا بھی ہوتا صاف گو ، جو ہے ، جیسا ہے ،وہ ہے کی بنیاد پے ۔ ۔ ۔
کھرا /کھری ۔ ۔۔
مگر شاید میں ایک اکلوتی ہی پیس ہوں یہاں کی ۔
جی مہنگائی کا کوئی حال نہیں وہاں ، آپ نے پھر بھی اکفی سوٹ بنا لیے
کون سچا اور جھوٹا اس کا بھی کوئی دھاگہ بنا لیتے ھیں پہلے آپ گن لیں کتنے بنتے ھیں
سب کو ھی رگڑ دیا میرے سمیت
جی مہنگائی کا کوئی حال نہیں وہاں ، آپ نے پھر بھی اکفی سوٹ بنا لیے
آپ اپنے آپکو خود گھیسٹ لائی ہیں ناں زبردستی خواہ مخواہ
کہا لکھا ہے میں نے کہ خوشی شامل ہیں ان خواتین میں
موسم پیارا کہاں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ، ادھر تو ٹھنڈ ھے کافی، بناتی ہوں کسی ویک اینڈ پہ پروگرام
یہ پارک باجی کے گھر سے شاید ہی 10 منٹ کے فاصلے پہ ھے ،آؤں گی انشاءاللہ ، آپ کی فیورٹ کے امتحان ہو جائیں پھر
جی ہاں یہ بات تو ہے ویسے موبائل نے بھی لڑکیوں اور لڑکوں کو بہت خراب کیا ہےغلط تاثر بھی ت وکچھ دیکھ سن کر ہی بنتا ہے ناں خرم ۔ ۔ اور آجکل کی لڑکیاں گھر والوں کی آنکھوں میں دھو ل جھونکنے کی ماہر ہیں ۔ ۔
بہت مزے کے چٹ پٹے جملے لکھتے ہو ۔۔ مجھے بہت پسند آتے ہیں ۔۔
جناب ، اکثریت جھوٹ پے ہوتی ہے ۔۔ پہلے مجھے تجربہ یہ ہوا تھا کہ مرد لوگ جھوٹے ہیں ،، اب یہ اک اور اضافہ سمجھ لیں ۔۔ لڑکیاں ، خواتینس ، بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں ۔ ۔
مطلب منہ پے کچھ اور ، اندر سے کچھ اور ۔۔ نیٹ پے کچھ اور ظاہر ، مگر حقیقت میں کچھ اور نکلنا ۔ ۔۔
یہ میرا تجربہ ہے جو یہاں سے ملے ہیں اور سیکھنے کو ملا
کاش کوئی میرے جیسی/جیسا بھی ہوتا صاف گو ، جو ہے ، جیسا ہے ،وہ ہے کی بنیاد پے ۔ ۔ ۔
کھرا /کھری ۔ ۔۔
مگر شاید میں ایک اکلوتی ہی پیس ہوں یہاں کی ۔
خرم یہ آپ والی محترمہ کون سی تیاریوں میں مصروف ہیں؟
جی ہاں یہ بات تو ہے ویسے موبائل نے بھی لڑکیوں اور لڑکوں کو بہت خراب کیا ہے
جلد ہی ایک اور تحریر آنے والی ہے مزے کی انشاءاللہ
ویسے تو آج کل تیاریوں میں مضروف ہیں محترمہ