سچی سے، بہت الجھن ہو رہی ہے۔ یہ نہ ہو کہ میں دوسرے پوز والے امیدوار کو ووٹ دے آؤں اور پھر باجو میرے دیگر دانتوں کی بھی شامت لے آئیںماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ یہ بھی ٹھیک کہا۔
قیصرانی نے کہا:سچی سے، بہت الجھن ہو رہی ہے۔ یہ نہ ہو کہ میں دوسرے پوز والے امیدوار کو ووٹ دے آؤں اور پھر باجو میرے دیگر دانتوں کی بھی شامت لے آئیںماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ یہ بھی ٹھیک کہا۔
فرحت کیانی نے کہا:شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پُر دم ہے اگر تُو تو نہیں خطرہء افتاد
جب آوے ای آوے کے نعرے لگانے ہوئے تو مجھے بھی بتائے گا شازیہ جی
ماوراء نے کہا:ہاں، یہ ٹھیک رہے گا۔ مجھے لگتا ہے یہ بھی زکریا نے ہی تجویز کیا ہے۔
قیصرانی نے کہا:باجو، یہ تو کنفیوژن پیدا کر دی ہے آپ نے۔ سوچ رہا ہوں کہ کون سا ایگل آپ کا انتخابی نشان ہوا؟ وہ جو فرنٹ پوز والا ہے وہ یا پھر سائیڈ پوز والا؟
دوسری تصویر میں لگتا ہے کہ انتخابات سے پہلے کی اونچی اڑان بھر کر اب امیدوار انتخابات کے دن کی طرف جا رہا ہے۔ پہلی تصویر میں لگتا ہے کہ نتائج دیکھ کر جلدی جلدی بھاگنے کی فکر ہو رہی ہےبوچھی نے کہا:تو ان دونوں میں کیا فرق ہے ذرا بتائیے تو
پہلے والا ٹھیک ہے۔ دوسرے والا تو نتائج کے بعد ویسے ہی دیکھنے کو مل جانا ہےبوچھی نے کہا:تو اب ان دونوں میں سے کون سا رکھوں ۔؟
غلط کیسے، شیر تو بھاگ گیا۔ اب تصویر خالی تو بیچاری کیسے رہ جاتی؟fahim نے کہا:یہ غلط ہے بھئی
اتنی محنت کرکے ایک تصویر بنائی تھی۔
جس میں ڈنڈا شیر کے سر پر پڑرہا تھا اور شیر صاحب دم دباکر بھاگ رہے تھے
میں تو سوچ رہا تھا کہ ایسا بنادوں کے ڈنڈا باجو کے ہاتھ میں ہو اور زکریا صاحب شیر کے اوپر سوار ڈر کے مارے بھاگ رہے ہوں۔
لیکن خیر اب تو نشان ہی تبدیل ہوگیا
دوبارہ سے کچھ کرنا پڑے گا