بوچھی ، امی کو ساتھ لے جانا تھا ناں
کدھر سے لاتی امی ؟ کون ادھار دیتا ۔
میری اپنی امی نے تو جولائی میں آنا ہے ۔ تو فلحال امی دستیاب نہیں تھیں ناں ،
بوچھی ، امی کو ساتھ لے جانا تھا ناں
کدھر سے لاتی امی ؟ کون ادھار دیتا ۔
میری اپنی امی نے تو جولائی میں آنا ہے ۔ تو فلحال امی دستیاب نہیں تھیں ناں ،
فرحت ویلکم بیک ، ۔۔ ۔ ۔
مجھے بہت خوشی ہوئی آپ بلآخر واپس آگئیں ، دل باغ باغ ہوا ، دل کر رہا ہے آپ کے آنے کی خوشی میں تھریڈ کھول لوں
پھر سوچا ادھر ہی ہم دونوں کی بات چیت چل رہی ہے آل ریڈی تو ادھر ہی آؤں ۔
بس اب آپ سارے کام نمٹا کر فارغ ہو تو گھنٹی بجائیے گا ، بہت سی باتیں ابھی باقی ہیں اکھٹے ہوئے
فرحت آپ ہیں کہاں ؟
بہت شکریہ۔۔۔۔
میں خود انتظار میں ہوں کہ کب ذرا فراغت ہو اور میں فون کھڑکاؤں۔۔۔ :س:
نہ پوچھیں شگفتہ۔۔ہم وہاں سے جہاں سے ہم کو بھی۔۔۔کچھ اپنی خبر نہیں آتی والا حساب ہے۔۔بہت شرمندہ ہوں کہ دوبارہ فون نہیں کر سکی۔۔لیکن دن اتنی تیزی سے گزرے کی موقع ہی نہیں ملا۔۔۔ پھر میں واپسی کی تاریخ آگے کرانے کے چکر میں تھی لیکن یہ یونی خیر یہی سوچا کہ واپس پہنچ کر فون کروں گی آپ کو
طبیعت کیسی ہے اب شگفتہ؟؟؟
اچھا تو دن کو کہیں آپ نے مجھے تو فون نہیں کیا تھا؟ ابھی دیکھا دو مسڈ کالز تھیں۔جوں کے میرے گھر والا فون نمبر آپکے جانے کے بعد چینج ہوگیا ہے ۔ اور اب اسے میں نے پرائیوٹ نمبر کرا رکھا ہے مطلب کہیں بھی کروں (سوائے اپنے گھر والوں کے ) تو کسی کی طرف نمبر نہیں پہنچ پاتا ،
اس لئے بتارہی ہوں نیکس میرا گھر والے سے آپکو کال آئے گی تو آپکے موبائل پر نمبر نہیں آئے گا ، مگر سمجھ لیا کریں میرا ہی ہے
۔
اچھا تو دن کو کہیں آپ نے مجھے تو فون نہیں کیا تھا؟ ابھی دیکھا دو مسڈ کالز تھیں۔
:ڈ یہ بھی ٹھیک ہے :ڈ
جی فرحت ، آپکا تیکسٹ ملا مگر میں لائبریری میں تھی اسوقت ، تو آپکو آنسر نا کر سکی مگر گھر آکر میں نے کال کی تھی سوچا فلحال پانچ منٹ کی کال کر کے آپکو سلام کرلوں ۔، باقی لمبے لمبے فون تو ہمارے چلتے ہی رہے گے ۔ مگر آپ بھی شاید کہیں ادھر ادھر تھیں ، آنسرنگ مشین لگ گئی تھی ،
جوں کے میرے گھر والا فون نمبر آپکے جانے کے بعد چینج ہوگیا ہے ۔ اور اب اسے میں نے پرائیوٹ نمبر کرا رکھا ہے مطلب کہیں بھی کروں (سوائے اپنے گھر والوں کے ) تو کسی کی طرف نمبر نہیں پہنچ پاتا ،
اس لئے بتارہی ہوں نیکس میرا گھر والے سے آپکو کال آئے گی تو آپکے موبائل پر نمبر نہیں آئے گا ، مگر سمجھ لیا کریں میرا ہی ہے
بچے ٹھیک ، سب ٹھیک ،اللہ کا شکر ہے ۔
بشرہ سے ہوئی آپکی بات ؟
فرحت ، جہلم ہسپتال کے ایک ڈاکٹر اختر (میرے کزن ) ہیں ، انکو بچاروں کو انکی خاندانی دشمنی کے باعث کل فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے ، جنکا جہلم ہسپتال ، کے علاوہ چک دولت میں اپنا ذاتی کلینک بھی تھا ،
بچارے ایک ہی ایک بیٹے تھے اپنے گھر کے ،
آپکو اس لئے بتارہی ہوں کہ آپ بھی جہلم کی ہیں تو شاید کیا پتا آپ نے سنا ہو ۔؟
(ویسے انکا آبائی گاؤں ہمارے والا ہی ہے (چ ) مگر ویسے بہت ہی عرصے سے جہلم میں ہی تھے ،
آج امی اور بھائی ، گئے ہیں جنازے میں شرکت کو ،
اوہ۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ بہت زیادہ افسوس ہوا۔۔اللہ تعالیٰ سب کو صبر دے۔۔ یہ خاندانی جھگڑے بھی کتنی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔۔۔
کون سے ہاسپٹل میں ہوتے تھے ڈاکٹر صاحب؟؟؟ میری آج گھر بات نہیں ہوئی ۔۔۔ابو اور بھائی ضرور جانتے ہوں گے اور اگر چک دولت میں کلینک تھا تو پھر تو پکا جانتے ہوں گے۔۔۔کیونکہ اس طرف کے ایریا میں ابو کی اکثر لوگوں سے واقفیت ہے۔۔۔۔ بلکہ میں ابھی گھر فون کر کے پوچھتی ہوں ۔۔۔

بیحد افسوسناک خبر ہے شازیہ، آپ کو کال کررہی ہوں لیکن شاید آپ نے موبائل سائیلنٹ پر رکھا ہوا ہے بہرالحال میں نے پیغام چھوڑدیا ہے، انشا ء اللہ پھر تفصیلی بات ہوگی۔
جی واقعی بہت دُکھ ہوا ہے ، جہلم سول ِ ہاسپٹل میں تھے بہت عرصے سے ، اور اپنا کلینک انہوں نے چک دولت کھول رکھا تھا ، بچارے ، میں نے صبح کی تھی کال تو امی لوگ بھی نکل ہی رہے تھے چیلیانوالہ جانے کو ، ، ، میرے خیال میں کل جیو نیوز میں بھی یہ نیوز سنائی گئی ہے ۔
آپکا تیکسٹ ملا مجھے ، اور میں نے آپکو کھڑکایا بھی ہے فون ،،
فرحت پاکستان بات ہوئی تو مجھے بھی بتائیے گا ، ،۔۔
میں دو ، تین دن بعد ہی کال کروں گی اسوقت تو وہاں میت پڑی ہوئی ہے کان پڑی سنائی نہیں دیتی ،
اور امی لوگ تین ، چار دن بعد ہی واپس پنڈی لوٹ کر آئیں گئیں ،
آپکو اپنے گھر سے کچھ تفصیل معلوم ہوئی تو مجھے بھی بتائیے گا
حسبِ معمول میرا فون سائلنٹ پر تھا۔۔پتہ نہیں چلا۔۔۔
گھر فون کیا تھا۔۔ابو اور بھائی کہیں گئے ہوئے تھے۔۔اماں بتا رہی تھیں کہ دن میں ابو اور بھائی وہاں گئے تھے۔۔وہاں سے پھر کہیں اور جانا تھا اس لئے ابھی تک لوٹے نہیں۔۔۔ میرے دو کزنز سول ہاسپٹل میں ہی ڈاکٹر ہیں۔۔
ابھی بڑے بھائی گھر آئے ہیں تو انھوں نے بھی یہی بتایا کہ چیلیانوالہ سے تھے لیکن یہیں کام کرتے تھے اور چک دولت کے کلینک کا بھی۔۔۔ بھائی بتا رہے تھے کہ ان کے کوئی کزن بھائی کے کولیگ ہیں۔۔نام میرے زہن سے نکل گیا۔۔۔لیکن آخر میں 'گجر' آتا ہے۔۔۔
تفصیل کل ابو سے معلوم ہوگی۔۔۔کیونکہ بھائی کی اپنے کسی دوست سے بات ہوئی تھی تو انھوں نے ذکر کیا تھا لیکن تب ان کو بھی تفصیل نہیں معلوم تھی۔
آپ ایم ایس این ہر نہیں ہیں؟؟؟؟ میں نے اسی لئے سائن ان کیا وہاں کہ شاید آپ بھی آن لائن ہوں۔
جی فرحت ، میں م س ن پر نہیں ہوں ابھی سونے اُٹھ رہی ہوں ،
جی گجر ہے اگر آخری نام تو لازمی وہ بھی گجرات کا ہمارا ہی ہوگا کوئی ،
اختر ، ڈاکٹر اختر میرے چچا کا بیٹے ہیں (تھے) بچارے دو بہنوں کے ایک ہی بھائی تھے ۔ اب ڈیڈباڈی تو چیلیانوالہ لے ہی گئے تھے ، اللہ جانے آج دفنا دیا ہے کہ نہیں کیونکہ انکی ایک چھوٹی بہن یہ خبر سن کر امریکہ سے نکلیں ہوئیں ہیں پاکستان کو ، ،اب کیا پتا اسکا انتظار کرتے ہیں کہ دفنا دیا ہوگا
چلیں ٹھیک ہے۔۔۔میں بھی بس یہی بتانے کو آئی تھی آن لائن۔۔۔ کل اگر پتہ چلا توفون کروں گی آپ کو۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر دے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔۔آمین
چلیں ٹھیک ہے۔۔۔میں بھی بس یہی بتانے کو آئی تھی آن لائن۔۔۔ کل اگر پتہ چلا توفون کروں گی آپ کو۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر دے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔۔آمین