چلیں ٹھیک ہے۔۔۔میں بھی بس یہی بتانے کو آئی تھی آن لائن۔۔۔ کل اگر پتہ چلا توفون کروں گی آپ کو۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر دے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔۔آمین
مجھے تو فون کرنا یاد ہی نا رہا فرحت
چلو ویسے اچھا ہی ہے سب رو دھو کر تھوڑا صبر کرلیں تو کرتی ہوں