S. H. Naqvi
محفلین
سب مایا ہے۔
سب مایا ہے۔
ہرااا ۔۔ باجو ۔۔ یہاں کل ہی ہلکی ہلکی پھوار پڑی تھی ، ۔۔ آپ نے تو دل کی بات لکھ دی ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ لائیے ۔شکریہ فہیم ۔۔خوشی ۔۔سخنور ۔۔زین
مغل بھائی کیا ہوا ۔ میں ادھر ذرا کچن میں بزی تھی دو سالن بنائے ۔۔اور اب پکوڑے بناکر کھارہی ہوں
کھانے ہیں تو بتا دیں ۔ ۔
مبارک ہو شازی یہ سنگ میل۔۔۔۔ مٹھائی بعد میں پہلے پکوڑے ہی مکھلا دو۔
ہرااا ۔۔ باجو ۔۔ یہاں کل ہی ہلکی ہلکی پھوار پڑی تھی ، ۔۔ آپ نے تو دل کی بات لکھ دی ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ لائیے ۔
پکوڑے مجھے سب سے زیادہ پسند ہیں ۔ اب تو با با جانی کے حصے کے بھی مجھے ملیںگے ۔ہاہا۔۔
کیوں کہ بابا جانی پہلے مٹھائی پسند کرتے ہیں اور میںپکوڑوںکے بعد مٹھائی کا سوچوں گا۔
میں تو گاجر ہ کا حلوہ کھانے جارہا ہوں ، باجو، ۔۔کھانا ہے ؟؟
آپ کی بھابھی نے بنا یا ہے ۔۔
مغل بھائی بھابھی پر کیوں الزام لگاتے ہیں۔ بنایا تو آپ نے ہی ہوگا۔
فرحت بہنا ، لگتا ہے آپ کو 3 ہزار پورے ہونے پر مبارکباد دینی پڑے گی ، آمد کم ہے محفل میں ، خیریت ؟؟
آپ نے دیر کردی ۔۔ ، میںہڑپ کرچکا ۔۔ سار ے کا سارا۔۔
ویسے میں نے ایک پلیٹ آپ کے حصے کی بھی کھالی تھی ، فکر ناٹ
آپ نے دیر کردی ۔۔ ، میںہڑپ کرچکا ۔۔ سار ے کا سارا۔۔
ویسے میں نے ایک پلیٹ آپ کے حصے کی بھی کھالی تھی ، فکر ناٹ
ارے ارے ۔۔
ارے بھئی کراچی آئیے گا تو اتنا حلوہ کھلا ئیں گے کہ یاد کیجے گا کہ کیا لاہور فوڈ سٹریٹ کا ہوتا ہوگا،
ٹفن بھی تیار ہوجائے گا، یہ نہ ہو لگیج اوور ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ والے ہی کھا جائیں۔
( بجو ، فکر ناٹ ، آج پھر بن رہا ہے )[/quote]
خیر تو ہے اتنا حلوہ کھا اور بنا رہے یں خیر تو ہے نا