باجو بہت بہت مبارک ہو آپ کو معافی چاہتا ہوں ذرا دیر ہوگئ!
مع السلام
وہ ’’ چوٹ ‘‘ جو لگی تھی ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
( ویسے آج پکوڑے بھی کھائے ہیں )
مجھے اپنی بھابھی کی قسم ۔
ارے ارے ۔۔
ارے بھئی کراچی آئیے گا تو اتنا حلوہ کھلا ئیں گے کہ یاد کیجے گا کہ کیا لاہور فوڈ سٹریٹ کا ہوتا ہوگا،
ٹفن بھی تیار ہوجائے گا، یہ نہ ہو لگیج اوور ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ والے ہی کھا جائیں۔
( بجو ، فکر ناٹ ، آج پھر بن رہا ہے )
تو آپ نہ کہیں کہ مٹھائی کھلاؤ۔۔۔ ور نہ پیسے سر سے لے کے کھلاؤں گی میں تو۔
توبہ ہے ابھی سے پیسے کے پیچھے پڑ گئی ہو، ۔۔ وہ کیا کہا تھا پروین شاکر نے ’’ پیسوں کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں--- بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے ۔۔‘‘
چلو یہ بھی منظور ہے ، مٹھائی تو کھلاؤ
باجو میری طرفسے بھی مبارک ہو بوہتی بوہتی