ابو کاشان
محفلین
تو جب میں کراچی میں تھی تب آپ سب کہاں تھے
میں اُس دن فرصت سے فارغ تھا اور مجھے آپ کے آنے کی خبر ہی نہ ہوئی۔
تو جب میں کراچی میں تھی تب آپ سب کہاں تھے
چند بار ایسا بھی ہوا ہے کہ ہم لوگوں نے پورے کراچی والوں کو دعوت دی۔
کئی ایک کو جن کے کانٹیکٹ نمبرز تھے فون کرکے بھی کہا پارٹی کے لیے۔
لیکن کوئی آتا ہی نہیں۔
ویسے اب اگر ایسی کسی بڑی ملاقات کا موقع آیا تو شاید فورم پر ہی بڑا بڑا لکھ دیا جائے اس کا۔
میں اُس دن فرصت سے فارغ تھا اور مجھے آپ کے آنے کی خبر ہی نہ ہوئی۔
اگر مجھے اطلاع ہوتی تو بغیر دعوت کے بھی حاضر ہوجاتا
ظفری سے ملاقات کا احوال تو کہیں گم ہو گیا ۔
وسلام
اگر مجھے اطلاع ہوتی تو بغیر دعوت کے بھی حاضر ہوجاتا
دعوت تو میں نے بھی دی تھی ایک بار شادی کی تقریب کی مگر سبھی مصروف تھے اور ہوں بھی کیوں نہ ایک تو ہفتے کی رات اوپر سے دیر سے اختتام پذیر ہونے والی تقریبات ۔ بس ایک محفلی نے صاف انکار کر دیا ۔ بڑے شہروں کی مصروف زندگی میں وقت نکالنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔
۔ ۔ ۔ ۔۔
ظفری سے ملاقات کا احوال تو کہیں گم ہو گیا ۔
وسلام
بس یہاں پیچیدگی پیدا ہورہی ہے کہ ہینڈسم کسے کہا ۔۔۔۔ ؟
میرا موڈ تو شمشاد بھائی کی وجہ سے خراب ہوگیا تھا اور میرا ارارہ نہیں تھا ایسا کوئی تھریڈ کھولنے کا کہ میں نے آسان اردو میں ایک کام کہا اور انہوں نے اس کو پورا گھما کر رکھ دیا
لیکن ابھی باجو کی کال آئی اور انہوں نے کہا کہ میں الگ تھریڈ کھول دوں۔
تو یہ تھریڈ کھول رہا ہوں۔
کوشش کروں گا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز میں ملاقات کا احوال لکھ سکوں۔
اور یہ اندازہ بھی ہے کہ اس تھریڈ میں باجو کے علاوہ شاید ہی کوئی آکر کچھ لکھے۔
غیر ملکیوں کو شاید نہیں دی تھی ۔ محض رسم نبھانے کے ہم قائل نہیںکب دی تھی شادی کی دعوت لڑتے وقت
غیر ملکیوں کو شاید نہیں دی تھی ۔ محض رسم نبھانے کے ہم قائل نہیں
صیح کہہ رہے ہیں م بھائی ۔۔ یہ لوگ اور ملاقات بورنگ ہے ۔۔ نا تصویریں ہیں ۔۔نا ہلہ گلہ ۔۔ لگتا ہے جیسے ڈنر کرنے ہی گئےتھے اور ڈنر ختم ہوتے ہی اٹھکر اپنے اپنے گھر چلدئیے ۔
مجھےآپ سب کے ساتھ بہت مزہ آیا تھا ۔۔ اور سب نے انجوائے بھی کیا تھا ۔۔ آپکی باتیں اور شعر بھی خوب رہے،
باقی کراچی کے مظار میں گئے تھے وہاں بھی مزہ آیا
یہ میٹنگ انکی بورنگ ہی ہے ۔
السلام علیکم میری بھی بہت خواہش ہے کہ محفل کے تمامی اراکین سے ملوں انہی میں سے ایک ظفری صاحب بھی ہیں ان سے ملنا پررررررررر
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ دیدار ظفری ہوتا