باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

ابو کاشان

محفلین
چند بار ایسا بھی ہوا ہے کہ ہم لوگوں نے پورے کراچی والوں کو دعوت دی۔
کئی ایک کو جن کے کانٹیکٹ نمبرز تھے فون کرکے بھی کہا پارٹی کے لیے۔
لیکن کوئی آتا ہی نہیں۔
ویسے اب اگر ایسی کسی بڑی ملاقات کا موقع آیا تو شاید فورم پر ہی بڑا بڑا لکھ دیا جائے اس کا۔

یہ میرا ہی ذکرِ خیر ہے۔ نام لے کر لکھو نا، میں نے کون سا بُرا بنانا ہے،
پر کبھی کبھی کوئی کام اچانک ایسا آ جاتا ہے کہ سب کچھ ایک طرف رکھنا پڑتا ہے۔
دو بار کال کی، میں نے ہامی بھری اور دونوں بار انتقال کی خبر آ گئی۔ کیا کرتا؟
مجبور ہیں اُف اللہ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔

اس بار فون مت کرنا (اللہ خیر کرے ;) ) فورم پر ہی لکھ دینا۔:noxxx:
 

تیشہ

محفلین
میں اُس دن فرصت سے فارغ تھا اور مجھے آپ کے آنے کی خبر ہی نہ ہوئی۔

سلام ۔۔
جی بھیا ۔۔ میں نے تو دو مہینے پہلے ہی تھریڈ کھول لیا تھا ۔۔ کہ میں نے تو اتنے عرصے بعد پاک جانا تھا تو فورم فرینڈز سے ملنا ہی تھا ۔۔ اب آپ نے آکر کچھ نہیں لکھا نا بولا تو ظاہر ہے میں کیسے کہتی سب آجائیے آپ لوگ ۔۔ شاہ حیسن نے بھی ملنا تھا مگر جب میں کراچی جارہی تھی تب کوئی نہ آیا :( اسلئے میں فہیم ،عمار، شعیب صفدر،م م بھائی اور ابو شامل سے مل کر لوٹ آئی ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
اگر مجھے اطلاع ہوتی تو بغیر دعوت کے بھی حاضر ہوجاتا :)

پتا نہیں پھر آپ لوگ کدھر ہوتے ہیں کہ محفل میں آتے جاتے بھی ہیں مگر پھر بھی اطلاع نہیں ہو پاتی۔ ۔ تھریڈ کھلا ہوا تھا دو مہینے سے چل رہا تھا کراچی ۔۔ تب بھی آپ سب کو پتا نہ چلا ۔ ۔۔
:battingeyelashes:
 

طالوت

محفلین
دعوت تو میں نے بھی دی تھی ایک بار شادی کی تقریب کی مگر سبھی مصروف تھے اور ہوں بھی کیوں نہ ایک تو ہفتے کی رات اوپر سے دیر سے اختتام پذیر ہونے والی تقریبات ۔ بس ایک محفلی نے صاف انکار کر دیا ۔ بڑے شہروں کی مصروف زندگی میں وقت نکالنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔
۔ ۔ ۔ ۔۔
ظفری سے ملاقات کا احوال تو کہیں گم ہو گیا ۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
دعوت تو میں نے بھی دی تھی ایک بار شادی کی تقریب کی مگر سبھی مصروف تھے اور ہوں بھی کیوں نہ ایک تو ہفتے کی رات اوپر سے دیر سے اختتام پذیر ہونے والی تقریبات ۔ بس ایک محفلی نے صاف انکار کر دیا ۔ بڑے شہروں کی مصروف زندگی میں وقت نکالنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔
۔ ۔ ۔ ۔۔
ظفری سے ملاقات کا احوال تو کہیں گم ہو گیا ۔
وسلام

کب دی تھی شادی کی دعوت لڑتے وقت:)
 

خوشی

محفلین
میرا موڈ تو شمشاد بھائی کی وجہ سے خراب ہوگیا تھا اور میرا ارارہ نہیں تھا ایسا کوئی تھریڈ کھولنے کا کہ میں نے آسان اردو میں ایک کام کہا اور انہوں نے اس کو پورا گھما کر رکھ دیا:(

لیکن ابھی باجو کی کال آئی اور انہوں نے کہا کہ میں الگ تھریڈ کھول دوں۔
تو یہ تھریڈ کھول رہا ہوں۔
کوشش کروں گا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز میں ملاقات کا احوال لکھ سکوں۔
اور یہ اندازہ بھی ہے کہ اس تھریڈ میں باجو کے علاوہ شاید ہی کوئی آکر کچھ لکھے۔

لگتا ھے فہیم اس ملاقات سے کچھ زیادہ خوش نہیں جو صرف باجو کے کہنے پہ احوال بیان کر رھے ھیں:) ظفری نے کہیں اپنی شاعری تو نہیں سنا دی:)
 

مغزل

محفلین
:battingeyelashes: صیح کہہ رہے ہیں م بھائی ۔۔ یہ لوگ اور ملاقات بورنگ ہے ۔۔ نا تصویریں ہیں ۔۔نا ہلہ گلہ ۔۔ لگتا ہے جیسے ڈنر کرنے ہی گئےتھے اور ڈنر ختم ہوتے ہی اٹھکر اپنے اپنے گھر چلدئیے ۔ :chatterbox:
مجھےآپ سب کے ساتھ بہت مزہ آیا تھا ۔۔ اور سب نے انجوائے بھی کیا تھا ۔۔ آپکی باتیں اور شعر بھی خوب رہے،
باقی کراچی کے مظار میں گئے تھے وہاں بھی مزہ آیا :battingeyelashes: :cool3:
یہ میٹنگ انکی بورنگ ہی ہے ۔

سچی باجو۔۔۔ ؟؟؟
دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ ہم ہیں تو ہمارے دم سے ہلہ گلہ ہے باقی سارے بور لوگ ۔۔ بلاگنگ کو دنیا کا سب سے بڑا کام سمجھتے ہیں اور منھ بسورے ’ ڈنر ‘ ہڑپ کرکے و اپس آجاتے ہیں ۔۔ ہاہاہہاہبا
جو مزار یوں لکھتے ہیں میری آج نظر پڑی تو بتا دیا۔ باقی فہیم کو اردو آتی ہی نہیں ۔ ہاہا اہ
 
Top