طالوت
محفلین
بات پوچھنے کے لئے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بلا جھجھک بےخوف ہو کر پوچھیے ۔اچھا بہانہ ھے ویسے آپ سے ایک بات پوچھنی ھے
بات پوچھنے کے لئے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بلا جھجھک بےخوف ہو کر پوچھیے ۔اچھا بہانہ ھے ویسے آپ سے ایک بات پوچھنی ھے
ظفری ٹینشن مت لیں فہیم آپ کو ایساکہنے کی غلطی کبھی نہیں کر سکتا
لگتا ھے فہیم اس ملاقات سے کچھ زیادہ خوش نہیں جو صرف باجو کے کہنے پہ احوال بیان کر رھے ھیں ظفری نے کہیں اپنی شاعری تو نہیں سنا دی
اوہو گڑیا بھی آئی ہیں ، کیسی ہو منے ؟؟÷
شکریہ منے ۔ بالکل ٹھیک ۔، آپ کی دعائیں ہیں ، جیتی رہیں ۔السلام و اعلیکم
جی بھائی ہم بھی آئے ہیں
کیسے ہیں آپ
چلیں اب جب بھی کوئی رکن کراچی آئیں تو بتادیں تاکہ شرف ملاقات حاصل ہوجائے
ذرا فراغت نصیب ہو تو میں اس ملاقات کا احوال اپنے انداز سے پیش کرتا ہوں ۔