مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
میری طرف سے آپ کو اس محفل پر ایک سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو ۔۔ امید ہے آپ اسی طرح یہاں دوستوں کے درمیان قہقہے اور محبتیں بانٹتی اور سمیٹتی رہیں گی اور میں یہ بھی دعا کرتا ہوں کہ اس محفل کی دوستی ہر ایک کے لیے لازوال ثابت ہو ۔ آمین



تھینکس بہت بہت اچھا لگا ایسے سب کا سرپرائیز ۔

بہت بہت شکریہ :)
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
باجو آپ کو محفل پر ایک سال ہونے پر بہت مبارک باد۔

گزرے سال کی طرح
آنے والے سال کی بھی
بس یہی ایک دعا
کہ اس سال بھی
اور آنے والے ہر سال میں
آپکے وجود کی روشنی محفل کے گِرد
اجالا بنی رہے
محفل کا آنگن آپکی دوستی سے
مہکتا رہے دمکتا رہے
آپکی محبتوں کی پھوار
یونہی برستی رہے
اور ہم سب کے وفاؤں کے دیپ
یونہی جلتے رہیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪

بہت خوب حجاب۔ اور باجو یہی نظم میری طرف سے بھی۔:p
 

تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:
باجو آپ کو محفل پر ایک سال ہونے پر بہت مبارک باد۔

گزرے سال کی طرح
آنے والے سال کی بھی
بس یہی ایک دعا
کہ اس سال بھی
اور آنے والے ہر سال میں
آپکے وجود کی روشنی محفل کے گِرد
اجالا بنی رہے
محفل کا آنگن آپکی دوستی سے
مہکتا رہے دمکتا رہے
آپکی محبتوں کی پھوار
یونہی برستی رہے
اور ہم سب کے وفاؤں کے دیپ
یونہی جلتے رہیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪



واؤؤ بہت زبردست حجاب ۔ بہت عمدہ :)
 

تفسیر

محفلین

ماوراء

محفلین
باجو کے لیے۔۔۔!!


تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے​


273_product_734_1.jpg
 

ماوراء

محفلین
باجو کے نام۔۔۔!!!

تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں
وہ پھول خوشیوں کے یونہی
تازہ رہیں ابد تک
حیاتِ نو میں وہ رنگ بھر دیں
کہ آنے والا ہر ایک لمحہ
نئی امنگوں کا ترجمان ہو
نئی بہاروں کی داستان ہو
وہ داستان جس کو پڑھ کے دل میں
محبتوں کا مسرتوں کا یقین ہو پیدا
میری دعا ہے
آپکی آنکھوں کے سارے سپنے
آپکے دل کے تمام جذبے
مثالِ سورج نمایاں ہوکر
آپکی دنیا کو جگمگائیں
مثالِ مہتاب و انجم
آپکی ہستی کو یہ سجائیں ۔​


273_1408z_1.jpg
 

زیک

مسافر
سوری بوچھی مجھے دیر ہو گئی۔ مبارک ہو بہت بہت۔ اسی خوشی میں میں نے آپ کو لنچ کی دعوت بھی دی تھی مگر آپ آئی ہی نہیں۔ ابھی بھی کافی کھانا پڑا ہے رات تک آ جائیں۔ :D
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:


بڑے بھیا شکریہ ، ابھی میں نے بلکے ہم نے سب کچھ آرام تفصیل سے دیکھا ۔ :)
شعر و نغمہ ، ویڈیو ز ، مٹھائی ، کیک ، سب کچھ دیکھا ، بہت خوب پسند آیا بہت بہت بہت بہت سا شکریہ ۔
بڑے بھیا ہوں تو آپ جیسے ۔ اور چھوٹے بھیا ہوں تو چھوٹے بھیا جیسے :D
شکریہ ۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
سوری بوچھی مجھے دیر ہو گئی۔ مبارک ہو بہت بہت۔ اسی خوشی میں میں نے آپ کو لنچ کی دعوت بھی دی تھی مگر آپ آئی ہی نہیں۔ ابھی بھی کافی کھانا پڑا ہے رات تک آ جائیں۔ :D



کوئی بات نہیں آپ نے بتایا تو تھا مہمان آرہے ہیں۔ تو خیر ہے ۔ آپ پر پارٹی +مٹھائی ادھار ہیں میری ۔ :p
کیا کیا بنایا ہے آج ؟ اور کتنا کھا چکے ہیں ؟
مجھے اب بچے کچھے کھلانے کو بلا رہے ھیں ؟ :cry:
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
حجاب نے کہا:



بہت بہت شکریہ حجاب ۔ بہت اچھا لگا :) تھینکس

باجو کو اپنا بچپنا پسند آیا؟ :lol:


:D مگر بچپن میں ، میں ٹانگوں پر کبھی بیٹھی نہیں :p مگر ویڈیو بہت اچھی ہے بڑے بھیا ،
پسند آئی ۔ شکریہ ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو دیکھ لیں۔۔آج سبز پری کو پارٹی دینے کے لیے کتنے لوگ آن لائن ہیں۔ اف میں نے تو آج بہت تیاریاں کی ہیں۔

بس میرے تحفے وصول کرتی جائیں۔lol۔


273_b249LG_1.jpg



273_congratz_1.gif


ہاں واقعی تم نے بھی بہت محنت کی ۔
بہت عمدہ گفٹس ہیں سبھی ۔
آئی لائیک اٹ ۔ :) 8)
اور بھی لاؤں نا ۔ یہ تو کم ہیں :lol:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
باجو آپ کو محفل پر ایک سال ہونے پر بہت مبارک باد۔

گزرے سال کی طرح
آنے والے سال کی بھی
بس یہی ایک دعا
کہ اس سال بھی
اور آنے والے ہر سال میں
آپکے وجود کی روشنی محفل کے گِرد
اجالا بنی رہے
محفل کا آنگن آپکی دوستی سے
مہکتا رہے دمکتا رہے
آپکی محبتوں کی پھوار
یونہی برستی رہے
اور ہم سب کے وفاؤں کے دیپ
یونہی جلتے رہیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪

بہت خوب حجاب۔ اور باجو یہی نظم میری طرف سے بھی۔:p


شکریہ ۔ نائس ۔ نظم ۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:


بڑے بھیا شکریہ ، ابھی میں نے بلکے ہم نے سب کچھ آرام تفصیل سے دیکھا ۔ :)
شعر و نغمہ ، ویڈیو ز ، مٹھائی ، کیک ، سب کچھ دیکھا ، بہت خوب پسند آیا بہت بہت بہت بہت سا شکریہ ۔
بڑے بھیا ہوں تو آپ جیسے ۔ اور چھوٹے بھیا ہوں تو چھوٹے بھیا جیسے :D
شکریہ ۔

اور بہنیں ہوں تو۔۔۔۔؟؟ :cry:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو کے نام۔۔۔!!!

تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں
وہ پھول خوشیوں کے یونہی
تازہ رہیں ابد تک
حیاتِ نو میں وہ رنگ بھر دیں
کہ آنے والا ہر ایک لمحہ
نئی امنگوں کا ترجمان ہو
نئی بہاروں کی داستان ہو
وہ داستان جس کو پڑھ کے دل میں
محبتوں کا مسرتوں کا یقین ہو پیدا
میری دعا ہے
آپکی آنکھوں کے سارے سپنے
آپکے دل کے تمام جذبے
مثالِ سورج نمایاں ہوکر
آپکی دنیا کو جگمگائیں
مثالِ مہتاب و انجم
آپکی ہستی کو یہ سجائیں ۔​


273_1408z_1.jpg


یہ بھی بہت اچھی ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:


بڑے بھیا شکریہ ، ابھی میں نے بلکے ہم نے سب کچھ آرام تفصیل سے دیکھا ۔ :)
شعر و نغمہ ، ویڈیو ز ، مٹھائی ، کیک ، سب کچھ دیکھا ، بہت خوب پسند آیا بہت بہت بہت بہت سا شکریہ ۔
بڑے بھیا ہوں تو آپ جیسے ۔ اور چھوٹے بھیا ہوں تو چھوٹے بھیا جیسے :D
شکریہ ۔

اور بہنیں ہوں تو۔۔۔۔؟؟ :cry:


تو تم سب جیسی ۔ :D جیسے کہ تم ۔ فرزانہ ،
شگفتہ ، حجاب ، امن ،
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
.

باجو
نےاس محفل کوزندہ دلی دی ہے
اس کے ہم شکر گزار ہیں۔
اگر وہ ہم سے ہر وقت ہنسی مذاق نہ کریں
تو اردو محفل میں یہ
ہنگامہ کم ہو جائےگا۔
باجو
ہم تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
:lol: :lol: :lol: :lol:
:D :D:D :D
ماوراء تالیاں بجاؤ

covergirl.gif



واؤؤ مزے کا کیک ۔ اب مجھے سچی مچی یہی کھانے کو بھی چاہئیے ۔ تو بڑے بھیا بیجھ رہے ہیں نا ؟ :p
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اب میں تشریف لے آیا ہوں


Myfriendele.jpg

باجو اور میری تصویر، ایک بھائی اور بہن کا محبت بھرا انداز

بہت بہت مبارکباد باجو جی


چھوٹے بھیا واقعی تصویر تو بہت اچھی لگائی آپ نے ۔ واقعی میں ایسا ہی ہے ۔ :) نائس ۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو دیکھ لیں۔۔آج سبز پری کو پارٹی دینے کے لیے کتنے لوگ آن لائن ہیں۔ اف میں نے تو آج بہت تیاریاں کی ہیں۔

بس میرے تحفے وصول کرتی جائیں۔lol۔


273_b249LG_1.jpg



273_congratz_1.gif


ہاں واقعی تم نے بھی بہت محنت کی ۔
بہت عمدہ گفٹس ہیں سبھی ۔
آئی لائیک اٹ ۔ :) 8)
اور بھی لاؤں نا ۔ یہ تو کم ہیں :lol:

ہاں میں نے تو بہت دینے ہیں۔ ابھی سب ادھر ادھر ہو گئے تو سوچا ذرا وقفے وقفے سے دیتی ہوں۔ :p


273_gratulere_1.jpg
 
Top