ماوراء
محفلین
Ops۔۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:
بڑے بھیا شکریہ ، ابھی میں نے بلکے ہم نے سب کچھ آرام تفصیل سے دیکھا ۔![]()
شعر و نغمہ ، ویڈیو ز ، مٹھائی ، کیک ، سب کچھ دیکھا ، بہت خوب پسند آیا بہت بہت بہت بہت سا شکریہ ۔
بڑے بھیا ہوں تو آپ جیسے ۔ اور چھوٹے بھیا ہوں تو چھوٹے بھیا جیسے![]()
شکریہ ۔
اور بہنیں ہوں تو۔۔۔۔؟؟![]()
تو تم سب جیسی ۔جیسے کہ تم ۔ فرزانہ ،
شگفتہ ، حجاب ، امن ،
چلو شکر ہے سب جیسی ہی ہوں۔
