شمشاد
لائبریرین
خرم نے کہا:تو بھیا خود ہی بتا بھی دیجئے نا کہ کون سی ایسی اشیاء ہیں جو کھاتے بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتیں؟
چلیں آپ 100 روپے سات تھیلیوں والا حل بتا دیں، میں یہ بتا دیتا ہوں۔
خرم نے کہا:تو بھیا خود ہی بتا بھی دیجئے نا کہ کون سی ایسی اشیاء ہیں جو کھاتے بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتیں؟
شمشاد نے کہا:بس چند دن ٹھہر جاؤ، باجو کو واپس آنے دو پھر سب بتاؤں گا۔
:x
سیدہ شگفتہ نے کہا:اپنا خیال رکھیں بوچھی اور خوش رہیں !