دھند کے پیچھے
معطل
کھانے کا انتظام باجو کے چھوٹے بھائی نے سنبھال لیا ہے
کیا کسی کو کچھ چاہیے
کیا کسی کو کچھ چاہیے
بالکل درست کہا شمشاد بھاءیشمشاد نے کہا:کون سی ڈش ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر “ ثوبت “ ڈھونڈ رہے ہیں تو کراچی میں مشکل سے ملے گی۔
آپ نام لیجءے، بابر بھاءی فورا ڈش حاضر کر دیں گےخرم نے کہا:بابر بھائی پہلے مینیو تو بیان فرما دیجئے پھر ہم ڈش کی بھی فرمائش کر دیں گے۔
F@rzana نے کہا:محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
خرم نے کہا:فہرست کا بہت شکریہ ماوراء بہن۔ دیکھنے میں تو سب پکوان ہی اچھے دکھتے ہیں مگر کھانے کا معیار اس کی تصویر نہیںذائقہ ہوتا ہے۔ سو میرا خیال ہے فی الحال تو آپ تمام پکوانوں کی ایک ایک پلیٹ لے آئیے۔ ایک دفعہ سب کا تجربہ ہو جائے تو پھر جو زیادہ مزیدار لگے گا وہ منگوا لیں گے۔
کہتے ہیں کہ کھانے کی شکل اچھی نہ ہو اور ذائقے سے بھرپور ہو تو کھانے کا مزہ نہیں آتا۔ اب میں تو آپ کی اتنی ہی فرمائش پوری کر سکتی تھی۔ اس سے زیادہ۔۔۔۔خرم نے کہا:فہرست کا بہت شکریہ ماوراء بہن۔ دیکھنے میں تو سب پکوان ہی اچھے دکھتے ہیں مگر کھانے کا معیار اس کی تصویر نہیںذائقہ ہوتا ہے۔ سو میرا خیال ہے فی الحال تو آپ تمام پکوانوں کی ایک ایک پلیٹ لے آئیے۔ ایک دفعہ سب کا تجربہ ہو جائے تو پھر جو زیادہ مزیدار لگے گا وہ منگوا لیں گے۔
دھند کے پیچھے نے کہا:زیادہ چلاک بنے کی ضرورت نہیںہے
مجھے پتہ ہے کے تم اپنے ساتھ شاپر چھپا کر لائے ہو