مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی: یہ نمبر فرزانہ سے دو سو کلومیٹر دور کا ہے۔

تو آپکو کس نے بولا یہ نمبر فرزانہ کا ہے ؟ :roll:
جناب یہ میری دوسری سہیلی کا ہے جو والتھم میں رہائش پذیر ہے ۔ 8)

میں بھی کہوں یہ نمبر جانا پہچانا کیوں ہے :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? اتنی مشکل اردو کی مجھے سمج کم ہی آتی ہے بڑے بھیا ۔ :?
باجو
:D :lol:
کب تک مذاق اُڑایں گی۔ ایک دن تو ہار مانی ہوگی۔ مجھے پتہ ہے کہ آُپ اس مصومیت سے مجھے مار ڈالیں گی۔میرا مطلب یہ تھا۔
“متقی اور پرہیزگار (زاہد) لوگ سمجھتے ہیں کہ اللہ تک صرف انکی پہونچ ہے۔ زاہد نے میرا حوصلہ ایماں (عشق حقیقی) نہیں دیکھا۔ میری محبتِ اللہ ان چیزوں سے بھی بلند ہے“۔

بڑے بھیا ۔ میں نے کب مارا آپکو ؟ :? :oops:
ایک اور معصومیت بھرا انداز۔ :p :lol:

:? :oops: انداز کی کیا بات کرتی ہوں ۔ میں تو سچ مچ معصوم ہوں :aadab:

ماوراء
اگر میں لڑکی ہوتا تو کہتا ۔ صدقہ واری جاؤں
:D :lol: :lol:
ہاں تو میں کہہ دیتی ہوں نا۔ :wink:
ویسے باجو نے ایک اور بار معصومیت کا اظہار کرتے ہوئے مجھے چپ کروا دیا۔ :wink: :? :shock:

:laugh: کس طرف اشارہ ہے تمھارا ؟ :p
اس لطیفے کو لے کر ۔ :laugh:
میرا اشارہ۔۔۔ مجھے تو سچی سے اشارے کرنے بالکل نہیں آتے۔ :( :D
 
شمشاد

لائبریرین
(آپس کی بات ہے، کسی کو بتائیے گا نہیں، اس کے پاس ہیں تو اصلی بندوقیں لیکن بیکار ہیں کہ گولیاں نہیں ہیں اس کے پاس)
 
ارے باجو آپ کا یہ چھوٹا بھائی کس لیے ہے

یہ لیں حاضر ہیں

dahi.jpg
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? اتنی مشکل اردو کی مجھے سمج کم ہی آتی ہے بڑے بھیا ۔ :?
باجو
:D :lol:
کب تک مذاق اُڑایں گی۔ ایک دن تو ہار مانی ہوگی۔ مجھے پتہ ہے کہ آُپ اس مصومیت سے مجھے مار ڈالیں گی۔میرا مطلب یہ تھا۔
“متقی اور پرہیزگار (زاہد) لوگ سمجھتے ہیں کہ اللہ تک صرف انکی پہونچ ہے۔ زاہد نے میرا حوصلہ ایماں (عشق حقیقی) نہیں دیکھا۔ میری محبتِ اللہ ان چیزوں سے بھی بلند ہے“۔

بڑے بھیا ۔ میں نے کب مارا آپکو ؟ :? :oops:
ایک اور معصومیت بھرا انداز۔ :p :lol:

:? :oops: انداز کی کیا بات کرتی ہوں ۔ میں تو سچ مچ معصوم ہوں :aadab:

ماوراء
اگر میں لڑکی ہوتا تو کہتا ۔ صدقہ واری جاؤں
:D :lol: :lol:
ہاں تو میں کہہ دیتی ہوں نا۔ :wink:
ویسے باجو نے ایک اور بار معصومیت کا اظہار کرتے ہوئے مجھے چپ کروا دیا۔ :wink: :? :shock:

:laugh: کس طرف اشارہ ہے تمھارا ؟ :p
اس لطیفے کو لے کر ۔ :laugh:
میرا اشارہ۔۔۔ مجھے تو سچی سے اشارے کرنے بالکل نہیں آتے۔ :( :D

تو پھر چپ رہا کرو نا :p ۔ باتوںباتوں میں کہ جاتی ہو اور اب کہتی اشارے نہیں آتے ۔ :?
تمھارے اشارے پر بھی کوئی گانا لکھتی ہوں 8)
 
تیشہ

محفلین
بابر نے کہا:
ارے باجو آپ کا یہ چھوٹا بھائی کس لیے ہے

یہ لیں حاضر ہیں

dahi.jpg

شکریہ ، مزے کے ہیں ۔ پر :roll: اتنی جلدی ؟ ابھی تو میں لکھ رہی اور آپ لے بھی آئے واؤؤ ،
اچھا اب میں نے دہی بھلے تو کھا لئے ۔ اب ایسا کریں مجھے فروٹ چاٹ لا دیں ۔ اب میں فروٹ چاٹ کھاؤں گی ۔ :p
:)
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی: یہ نمبر فرزانہ سے دو سو کلومیٹر دور کا ہے۔

تو آپکو کس نے بولا یہ نمبر فرزانہ کا ہے ؟ :roll:
جناب یہ میری دوسری سہیلی کا ہے جو والتھم میں رہائش پذیر ہے ۔ 8)

میں بھی کہوں یہ نمبر جانا پہچانا کیوں ہے :lol:

:roll: کیا مطلب ؟ آپ میری سہیلوں کو فون کرتےہیں ۔ :p جو یہ نمبر جانا پہچانا لگا ؟ :p :D
کہیں ایسا تو نہیں کیا کسی اور کو ۔ مل گیا کہیں اور ؟ :p :lol: :lol: :lol:
:wink:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
یہ تو تفسیر سے تکنیکی غلطی ہو گئی۔

غلط کہاں ہوئ ۔ اب ہمیں یہ معلوم ہوگیا

ا۔ سہیلی نمبرا والتھم سے دو سو کلومیٹر ہیں :D
2۔ سہیلی نمبر 2 والتھم میں رہتی ہے :D
3 - ریڈیو فضا نوٹینگھم میں ہے۔ :D

جی بڑے بھیا ، میری تو بہت سی سہیلیاں ہیں لیٹن ، سیٹیفورڈ ، بارکنگ ، شینفیلڈ ، نوٹھنگھم
والتھم ، چنگ فورڈ ،
میرا دل ہے ان سب کے نمبر آپکو لکھوائے دیتی ہوں :lol: :lol:
کیا خیال ہے ۔؟ :p 8)
 
تیشہ

محفلین
:p واؤؤؤ یم یم م ۔

شکریہ ، اب یہ بھی بہت مزے کے تھے تھینکس ، اب :roll: کیا کھاؤں ؟ :?
ہاں اب ذرا میرے لئے اک برگر اور ساتھ میں کوک لے آئیے۔ :p

:)
 
تیشہ

محفلین
واؤؤؤ ٹیسٹی ۔ :p

اچھا یہ تو اب کھا لئے پی لئے ۔ اب ایسا کریں
ویجیٹرین پیزا مجھے لا دیں ۔ بھلے بڑا نہ ہو چھوٹا ھی سہی ۔ :p

:)
 
Top