نگار ف
محفلین
پہلے یہ بتائیے کہ بارش کہاں ہورہی ہے؟برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئےپھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
پروین شاکر
پہلے یہ بتائیے کہ بارش کہاں ہورہی ہے؟برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئےپھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
پروین شاکر
اس وقت کراچی میں موسلا دھار ہو رہی ہے۔ اور احمد بھائی کراچی کے ہی شہری ہیں۔پہلے یہ بتائیے کہ بارش کہاں ہورہی ہے؟
لیجئے پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا، رات کے ساتھ
کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ
(پروین شاکر)
اس وقت کراچی میں موسلا دھار ہو رہی ہے۔ اور احمد بھائی کراچی کے ہی شہری ہیں۔
جناب! آغاز آپ کی طرف سے ہے، ہم نے آپکی اقتدا کی ہےآغاز کا شکریہ۔
جناب! آغاز آپ کی طرف سے ہے، ہم نے آپکی اقتدا کی ہے
احمد بھیا! وہ تو پہلی بارش کی وجہ سے کھینچی تھیں۔ ہاں اگر طوفانی بارش ہوئی تو پھر سوچوں گا۔انیس الرحمن
بھیا آج آپ تصویریں لینے مت نکل جایئے گا۔
ہی ہی ہی ہی
کیا زمانہ آگیا ہے اب
میرے نام سے دھمکیاں دی جاتی ہیں محفل میں
واؤؤ
آپ بالکل بھی اچھے بھائی نہیں ہیں۔ آپ نے ٹیچر مس کو بلا ہی لیا۔طوفانی بارش میں کیوں! پچھلی دفعہ کی نصیحتیں بھول گئے کیا آپ ؟ یا بلاؤں مقدس کو۔
آپ بالکل بھی اچھے بھائی نہیں ہیں۔ آپ نے ٹیچر مس کو بلا ہی لیا۔
میرا خیال ہے کہ آپ نے پروین شاکر صاحبہ کے مصرع آگے پیچھے کر دیے ہیں۔
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
تصیح کا شکریہ بھائی۔۔۔ ! برسات میں مصرعے آگے پیچھے ہو گئے ہوں گے ۔
اب وہ ایٹ اینٹ بن کر لگے گا۔ اگر سر پھوٹ گیا توووووو۔۔!!!بس وہ تو غلطی سے @ لگ گیا ورنہ ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ ہم تو صرف دھمکی دے رہے تھے۔
چھم چھم تو بچوں کا کھیل ہے۔ پانی کیوں کھیل رہا ہے یہ کھیل؟تین دن دے برس رہا ہے چھم چھم پانی
ہممم، اس سے تو بہتر تھا آپ طوفانی بارش میں تصویریں کھینچنے نکل جاتے۔اب وہ ایٹ اینٹ بن کر لگے گا۔ اگر سر پھوٹ گیا توووووو۔۔!!!
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
فی الحال رکی ہوئی ہے۔ہممم ، اس سے تو بہتر تھا آپ طوفانی بارش میں تصویریں کھینچنے نکل جاتے۔
ویسے بارش کی کیا صورتحال ہے، یہاں تو تھم گئی ہے۔
آپ نے رعب ہی اتنا بٹھا دیا ہے محفلین پر جب آپ آن لائن نظر آتی ہیں تو باقی سب آف لائن چلے جاتے ہیں۔