عاطف بٹ
محفلین
آپ نئی نئی گئی تھیں تو آئرلینڈ کے بادل آپ کو چھیڑ رہے ہوں گے۔ جیسے کالج میں نئے آنے والوں کو ستایا جاتا ہے!ہاں یاد آیا جب میں یہاں نئی نئی آئی تھی وہ اپریل کا مہینہ تھا اور دن تب بہت بہت لمبے ہوتے ہیں یہاں میں کپڑے دھو کر باہر ڈالنے جاتی تو کچھ ہی دیر بعد بارش ہو جاتی میں بھاگ بھاگ کر کپڑے اتار کر اندر ے آتی تو کچھ ہی دیر بعد بارش رک جاتیاور کڑاکے دار دھوپ اس کے بعد میں پھر باہر کپڑے ڈالنے جاتی پھر بارش پھر وہی میرا اندر باہر اندر باہر چلتا رہتا تھا