مقدس
لائبریرین
آپ بالکل بھی اچھے بھائی نہیں ہیں۔ آپ نے ٹیچر مس کو بلا ہی لیا۔
ویسے بھائی خبردار ایسا کیا تو۔۔ یو نو کتنا ڈینجرس ہوتا ہے۔۔
آپ بالکل بھی اچھے بھائی نہیں ہیں۔ آپ نے ٹیچر مس کو بلا ہی لیا۔
ہمارا تو ابھی مڈ مارننگ ہے بھیاگڈ آفٹرنون ٹیچر مس۔
واقعی مجھے خیال ہی نہیں آیا۔ہمارا تو ابھی مڈ مارننگ ہے بھیا
ہی ہی ہی
گڈ مارننگواقعی مجھے خیال ہی نہیں آیا۔
گڈ مارننگ ٹیچر مس۔
جی بالکل۔ پر آپ نے ابھی تک سٹ ڈاؤن نہیں کہا۔ میں اب تک اسٹینڈ اپ ہوں اور اسٹوڈنٹس پریشان ہیں کہ سر کو بیٹھے بیٹھے کیا ہوا ہے؟گڈ مارننگ
آپ کی طرف تو ایویننگ ہونے والی ہو گئی ناں
اوئیجی بالکل۔ پر آپ نے ابھی تک سٹ ڈاؤن نہیں کہا۔ میں اب تک اسٹینڈ اپ ہوں اور اسٹوڈنٹس پریشان ہیں کہ سر کو بیٹھے بیٹھے کیا ہوا ہے؟
لیں جی ہم خود ہی سٹ ڈاؤن ہو گئے۔ اب بطور سزا مرغا بننا تجویز نہ کر دیجیے گا۔ کیوں کہ مجھے بانگ دینی نہیں آتی۔اوئی
ہی ہی ہی ہی آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا
آپ کہیں تو ہم آپ کی شیطانیاں ایک سائیڈ پر کردیں بھیاویسے یہ لڑی کچھ عجیب سی ہی ہوگئی ہے۔ ایک دو بارش کے خوبصورت شعر، پھر دو چار شرارتوں بھرے پیغامات، پھر کوئی اداس کردینے والا شعر پھر کچھ شیطانیاں۔پھر کوئی پھڑکتا تڑپتا شعر ۔۔۔ ۔۔۔
اب کسی کو کیا کہیں کہ شیطانیاں تو ہم نے خود شروع کی تھیں۔
بھیا بارشیں بھی تویادوں، شرارتوں،دکھوں اور خوشیوں کا حسین امتزاج ہوتی ہیں۔ویسے یہ لڑی کچھ عجیب سی ہی ہوگئی ہے۔ ایک دو بارش کے خوبصورت شعر، پھر دو چار شرارتوں بھرے پیغامات، پھر کوئی اداس کردینے والا شعر پھر کچھ شیطانیاں۔پھر کوئی پھڑکتا تڑپتا شعر ۔۔۔ ۔۔۔
اب کسی کو کیا کہیں کہ شیطانیاں تو ہم نے خود شروع کی تھیں۔
آپ کہیں تو ہم آپ کی شیطانیاں ایک سائیڈ پر کردیں بھیا
بھیا بارشیں بھی تویادوں، شرارتوں،دکھوں اور خوشیوں کا حسین امتزاج ہوتی ہیں۔
پھر سے سٹینڈ اپ ہو جائیں بھیالیں جی ہم خود ہی سٹ ڈاؤن ہو گئے۔ اب بطور سزا مرغا بننا تجویز نہ کر دیجیے گا۔ کیوں کہ مجھے بانگ دینی نہیں آتی۔
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ایک نیا دھاگہ "بارش اور شیطانیاں" کے نام سے بنا دیں۔
لیکن پیغامات بکھرے ہوئے ہیں کیا ایسا باآسانی ہوسکے گا۔ زیادہ کھٹراگ پالنے کی ضرورت نہیں ہے۔
واہ واہ کمال کردیا مقدس گڑیا نے تو۔۔۔ ۔! اب یہاں کھل کر شیطانیاں ہو سکیں گی۔
ویسے اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اب اشعار والے دھاگے میں کوئی شرارت نہیں ہوگی۔ کم از کم اپنی حد تک تو ہم پورے اعتماد اور وثوق سے گارنٹی دیتے ہیں کہ ہم شرارت سے رک نہیں سکیں گے۔
ٹیچر مس! یہ شیطانیاں کیا شیطانوں کی مؤنث کو کہتے ہیں؟ساری شیطانیاں یہاں آ گئی ہیں
ہی ہی ہی
مطبل کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کرنے کی سزا تجویز کی ہے آپ نے۔پھر سے سٹینڈ اپ ہو جائیں بھیا
ہی ہی ہی
ٹیچر مس! یہ شیطانیاں کیا شیطانوں کی مؤنث کو کہتے ہیں؟