بارش اور شیطانیاں

نیرنگ خیال

لائبریرین
بارش کافی تیز ہے۔ اگر آپ کو 'کسی' نے ٹیگ کر ہی دیا ہے تو پھر بتائیے نا کہ آپ نے کیا کیا شرارتیں کرتے رہیں ہیں آپ؟ ویسے ہی بقول عثمان بھیا آج کل جناتی ٹیگنگ کا دور چل رہا ہے۔ :D
لو جی! مجھ سے مظلوم اور سنجیدہ شخص سے آپ کو امید ہے شرارتوں کی:eek: ۔ زندگی بھر کبھی شرارت نہیں کی:laugh:
بہت ہوا تو کبھی بارش میں نہا لیئے، تھوڑی بہت مستی کر لی۔ کسی کو تنگ کر لیا۔ مگر شرارت توبہ کریں صاحب۔:ROFLMAO:
 

محمداحمد

لائبریرین
لیکن میرا ارادہ ہے:)
مجھے لگتا ہے عدم جی نے آپ ہی کے بارے کہا تھا کہ
اے عدم احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

ارے بھائی ہم تو مذاق کر رہے تھے آپ نے تو (ہم پر) حد ہی (جاری) کردی وہ بھی شاعری کی زبان میں جو ہم پر کچھ زیادہ ہی اثر کرتی ہے۔ :(
 

رانا

محفلین
ابھی بارش میں مجھے کسی نے سلیمانی چادر پہن کر جناتی چپت لگائی تھی۔:)
لیکن میں نے بھی بدلہ لے لیا اسطرح اسے جناتی چپت لگا کر۔;)
کیوں بھائی مزا آیا؟ جسے چپت لگی ہے اس سے پوچھ رہا ہوں۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
ابھی بارش میں مجھے کسی نے سلیمانی چادر پہن کر جناتی چپت لگائی تھی۔:)
لیکن میں نے بھی بدلہ لے لیا اسطرح اسے جناتی چپت لگا کر۔;)
کیوں بھائی مزا آیا؟ جسے چپت لگی ہے اس سے پوچھ رہا ہوں۔:)

بہت لطف آیا ۔۔۔۔ ! :p

اب یہاں آ جائیے۔


اب دعوتِ عام ہے سب بتائیں کہ بارش میں کس کس نے کیا کیا شرارتیں کیں۔


آپ بھی جسے چاہیں ٹیگ کر دیجے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے بھائی ہم تو مذاق کر رہے تھے آپ نے تو (ہم پر) حد ہی (جاری) کردی وہ بھی شاعری کی زبان میں جو ہم پر کچھ زیادہ ہی اثر کرتی ہے۔ :(

ارے جناب ہماری کیا مجال جو ہم حد جاری کریں اور وہ بھی آپ پہ۔
میں آپ کو کیامیر نظر آتا ہوں:D
 
Top