بارک اوباما کی جیت

محسن حجازی

محفلین
بارک اوباما کی جیت واضح نظر آ رہی ہے جبکہ بی بی سی نے تو سرخی بھی جما دی ہے:
باراک اوباما امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب

پاکستان کے لیے تو یقینی طور پر ان نتائج کے کوئی خاص اثرات نہیں ہوں گے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ عالمی امن پر ان انتخابی نتائج کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
 
سعود الحسن

محفلین
مبارک ہو اپنے حسین بھائی جیت گئے

آپ سب کو مبارک ہو اپنے حسین بھائی جیت گئے ہیں
جی کیا کہا حسین بھائی نہیں ہیں ، ارے جناب جب امریکی مخالف انہیں حسین لکھ لکھ کر تھک گئے تو ہم کیوں پیچھے رہیں،

کہ خوش ہونے کو یہ خیال اچھا ہے
 
امریکہ کے لئے تو وہ بہتر ہے یا نہیں ۔ ہمارے درمیان بہت سے خوش فہم موجود ہیں دوسری بات اس کا نام باراک حسین اوباما سن کر کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کیونکہ اس کی اپنی تقریروں میں وہ یہ بیان کر چکا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہرگز نہیں ہے ۔ اگر وہ مسلم سے غیر مسلم ہوا ہے تو ایک مرتد کہلائے گا اور اگر شروع سے ہی مسلم نہیں ہے تو نام سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ اصل پراڈکٹ دیکھتے ہیں کہ کیا نکلتی ہے ۔ دوسری بات امریکہ کی پالیسیاں انکے مفادات کے حساب سے بنتی ہیں ۔ ہمارے مفادات دیکھنا ہمارے نمائیندوں کا کام ہے جو سدا سے اس تگ و دو میں ہیں کہ "ہمارے مفادات" کیسے حاصل کیئے جائیں ۔ اب جب تک یہ "ہم" اور "ہمارے" انکی نظر میں واضح نہیں ہوگا امریکہ میں کوئی بھی آئے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
 
سولہ آنے اور پچیس پیسے درست! :hatoff:
 
زینب

محفلین
آپ سب کو مبارک ہو اپنے حسین بھائی جیت گئے ہیں
جی کیا کہا حسین بھائی نہیں ہیں ، ارے جناب جب امریکی مخالف انہیں حسین لکھ لکھ کر تھک گئے تو ہم کیوں پیچھے رہیں،

کہ خوش ہونے کو یہ خیال اچھا ہے

لکھتے رہیں حسین ویسے بہت پہلے ہی وہ اسلام سے منہ پھیر کلے مرتد ہو چکا تھا:hatoff:
 
زینب

محفلین
امریکہ کے لئے تو وہ بہتر ہے یا نہیں ۔ ہمارے درمیان بہت سے خوش فہم موجود ہیں دوسری بات اس کا نام باراک حسین اوباما سن کر کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کیونکہ اس کی اپنی تقریروں میں وہ یہ بیان کر چکا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہرگز نہیں ہے ۔ اگر وہ مسلم سے غیر مسلم ہوا ہے تو ایک مرتد کہلائے گا اور اگر شروع سے ہی مسلم نہیں ہے تو نام سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ اصل پراڈکٹ دیکھتے ہیں کہ کیا نکلتی ہے ۔ دوسری بات امریکہ کی پالیسیاں انکے مفادات کے حساب سے بنتی ہیں ۔ ہمارے مفادات دیکھنا ہمارے نمائیندوں کا کام ہے جو سدا سے اس تگ و دو میں ہیں کہ "ہمارے مفادات" کیسے حاصل کیئے جائیں ۔ اب جب تک یہ "ہم" اور "ہمارے" انکی نظر میں واضح نہیں ہوگا امریکہ میں کوئی بھی آئے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

درست فرمایا جی۔۔۔۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
بارک اوباما کی جیت واضح نظر آ رہی ہے جبکہ بی بی سی نے تو سرخی بھی جما دی ہے:
باراک اوباما امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب

پاکستان کے لیے تو یقینی طور پر ان نتائج کے کوئی خاص اثرات نہیں ہوں گے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ عالمی امن پر ان انتخابی نتائج کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
پاکستان کے اچھے مستقبل کے لیے تو دونوں ہی یکساں ہیں چاہے نتھو آئے یا خیرا سانوں کی ۔ ۔ ۔
البتہ اگر یہ اوبامے کا پتر نہ بنے بلکہ بندے کا پتر بنے تو اسے چاہیے کہ ساری دنیا میں امریکہ کہ امیج کی گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دینے کی بجائے پلستر کرکے مضبوط کرے ۔ ۔ ۔ :hatoff:
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے اس بارے علم ہوتا تو میں کبھی بھی آپ سے نہ پوچھتا۔ کیا کوئی خبر یا آرٹیکل کا لنک مل سکے گا؟
 
بارک اوباما کی جیت واضح نظر آ رہی ہے جبکہ بی بی سی نے تو سرخی بھی جما دی ہے:
باراک اوباما امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب

پاکستان کے لیے تو یقینی طور پر ان نتائج کے کوئی خاص اثرات نہیں ہوں گے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ عالمی امن پر ان انتخابی نتائج کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

پاکستان پر بھی اس کا بہت اثر پڑنا ہے کیونکہ اوبامہ کی چار بڑی ترجیحات میں ایک افغانستان کا مسئلہ ہے جس میں اوبامہ پاکستان کا ذکر کبھی نہیں بھولا۔ اوبامہ کے مطابق افغانستان کا کوئی آسان حل نہیں ہے اور عراق کی طرح افغانستان کے لیے کوئی واپسی کی تاریخ یا حکمت عملی بھی نہیں دی گئی ہے البتہ اوبامہ کے خیال میں پاکستان میں فوج کی بجائے عوام کو امداد دے کر بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

اوبامہ کے بیانات پاکستان کے متعلق بتدریج معقول ہوتے گئے ہیں اور امید کرنی چاہیے کہ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان پر حملوں کی بجائے افغانستان میں امن قائم کرنے کی طرف بھرپور توجہ دے گا ورنہ جنگ سے امریکہ ، پاکستان دونوں کو نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو رہا۔
 
زینب

محفلین
مرتد کے لئے پہلے مسلمان ہونا ضروری ہے۔

یہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔؟سوال تھا یا درستگی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے وہ مسلمان ہی تھا اس کے والدین کے الگ ہونے کے بعد وہ عسیائی ہو گیا۔اور میرا خیال ہے مرتد اسے ہی کہتے ہیں جو پہلے مسلمان ہو اور بعد میں‌کوئی اور مذہب اپنا لے۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
درستگی تھی :)

شروع سے عیسائی ہی تھا اگر کسی موقع پر مسلمان ہوتا تو فاکس نیوز والے اس مسئلے کو جانے نہ دیتے ;) جنہوں نے اوبامہ کے اتنے اسکینڈل نکالے کہ شمار کرنا مشکل ہے۔
 
زینب

محفلین
نہیں مسلمان تھا۔۔۔۔۔بعد میں عیسائی ہوا۔۔۔۔100 بار تو ٹی وی اور اخبار والے کہہ چکے میں‌کہیں سے خبر ڈھونڈ کے لاتی ہوں۔۔۔۔۔۔
 
Top