آپ لوگوں کو جزاک اللہ کہنے کا موقعہ کب درہے ہیں؟جزاک اللہ محترم محمد یعقوب آسی صاحب
جب کوئی ایسا موقع آیا تو کوشش کروں گا کہ ہاتھ سے نہ جانے دوںآپ لوگوں کو جزاک اللہ کہنے کا موقعہ کب درہے ہیں؟
سال کے 365 دن ہوتے ہیں۔ ادھر مکمل دائرہ 360 ڈگری کا ہوتا ہے۔
گلوب کو قطبین کے لحاظ سے (شرقاً غرباً) 360 ڈگری (خطوط طول بلد) میں اسی مناسبت سے تقسیم کیا گیا۔
محترم اتنی مشکل معلومات کو اتنا آسان کر کے پیش کر رہے ہیں۔ جزاک اللہتفصیلی حسابات اس سے کہیں زیادہ باریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا ارشاد: ’’سورج اور چاند پکے حساب پر ہیں‘‘۔ انسان اس پکے حساب کے کچھ حصے کو جان چکا ہے اور بہت کچھ کا جاننا ابھی باقی ہے۔ جوں جوں سائنسی معلومات بڑھتی جا رہی ہیں، اس حساب کے پکا ہونے کا ادراک بڑھتا جا رہا ہے۔
کبھی موقع ملا تو زمین، چاند، سورج کے بارے میں زندگی کے عام مشاہدے پر (بہت زیادہ سائنسی تفصیلات میں جائے بغیر) بات کریں گے۔
ان شاء اللہ۔