اور یہ بھی کہ انہوں نے چند دن فوجی ہیلی کاپٹر کو ذاتی استعمال کے لئے جب لیا تو اس کے پندرہ لاکھ روپے یا اسی طرح کی بڑی رقم اپنی جیب سے ادا کی۔ تاہم تنخواہ نہ لینے اور سالانہ پانچ ہزار روپے انکم ٹیکس دینے کی روشنی میں دیکھیں تو بہت لطف آتا ہےاور ہاں یہ بھی تاریخ لکھے گی کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیا یہ وہ وزیر اعلی نہیں جس نے 20 سے زائد وزارتیں اپنے پاس رکھ لیں۔
ہاں البتہ میں ذاتی طور پر خادم اعلی صاحب کی کارکردگی اور ٰ شخصیت سے متاثر ہوں۔۔۔ ۔۔۔ لیکن ان کے بعض اس طرح کے کام!!
کینسر کا تو پتا نہیں، آج کل میں پتا کرنے کی کوشش کرتا ہوں البتہ ان کے قریبی ساتھیوں سے سنا ہے کہ انہیں نیند نہیں آتی یا بہت کم آتی ہے۔BTW سنا ہے کہ شہباز شریف لمبے عرصے سے کینسر سے لڑ رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں تو کس نوعیت کا کینسر ہے؟
وہ بددعا نہیں ہے۔۔ دعا ہے کہ اللہ اس مملکت سے برائیوں کا خاتمہ کرے۔۔آمینمیری ذاتی رائے ہے کہ اگر ہم کسی کے لیے دعا نہ کر سکتے ہوں تو اس کے لیے بد دعا بھی نہیں کرنا چاہیے۔
ہر بندہ اپنے اعمال کی سزا ضرور پاتا ہے۔۔
ایسےمنہ بھر بھر کر کسی کو کوسنے یا بد دعائیں دینا مناسب امر نہیں ۔۔
اللہ ہمیں ہدایت دے۔ آمین
بھائی جی دعا تو یہ ہے جو آپ نے اب کی۔۔وہ بددعا نہیں ہے۔۔ دعا ہے کہ اللہ اس مملکت سے برائیوں کا خاتمہ کرے۔۔آمین
نام لے کر بھی دعائیں دی جاتی ہیں بھائی جی۔۔۔لیکن جب دعاؤں میں نام لیا جاتا ہے نواز لیگیوں یا پھر نواز لیگ سے ہمدردی رکھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔بھائی جی دعا تو یہ ہے جو آپ نے اب کی۔۔
نام لے لے کر دعا نہیں بددعا دی جاتی ہے
میری بھی دعا ہے کہ اللہ اس مملکت سے برائیوں کا مکمل خاتمہ فرمائے۔ آمین
آپ کا انداز ہی ایسا ہے تو پھر کوئی حیرت نہیں مجھے۔نام لے کر بھی دعائیں دی جاتی ہیں بھائی جی۔۔۔ لیکن جب دعاؤں میں نام لیا جاتا ہے نواز لیگیوں یا پھر نواز لیگ سے ہمدردی رکھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔
خیر آپ کی دعا کے لیئے بھی آمین۔
جی بالکل اس بحث سے کوئی فائدہ نہیں۔۔ نواز لیگیوں سے ہمدردی نہیں والی بات درست نہیں لگتی۔۔باقی سب خیرہے۔۔آپ کا انداز ہی ایسا ہے تو پھر کوئی حیرت نہیں مجھے۔
آپ کی اطلاع کے لیے عرض کر دوں کہ مجھے نواز لیگ سے کوئی دلچسپی یا ہمدردی نہیں ہے۔۔
بس کسی کو کسی بھی انسان کے متعلق ایسے بولتا دیکھ کر اچھا نہیں لگتا۔۔ وہ چاہے نواز، شہباز ہوں، زرداری ہوں یا عمران خان۔۔
باقی اس بحث سے کوئی فائدہ نہیں ۔۔ جب ایک دوسرے کی ماننا مقصود نہ ہو تو پھر سب بیکار ہے۔۔