قیصرانی
لائبریرین
سنسکرت رسم الخط اگر کوئی سکھ استعمال کرتا ہے تو بتائیےاشتہار کے اوپر سنسکرت رسم الخط بھی ہے نہ ہی تو پٹھان سنسکرت میں لکھتے ہیں اور نہ ہی مولوی صاحبان۔۔۔ لیکن بات آپ کی ہی ٹھیک ہوگی ۔۔
اگر کہیں تو میں اپنی گزشتہ پوسٹس ڈیلیٹ کردوں؟
باقی ای میل میں یہ تصویر آئی تھی یاہو گروپ کی طرف سے، میں نے ادھر پوسٹ کر دی