باسم کی مسکراہٹ

قیصرانی

لائبریرین
اشتہار کے اوپر سنسکرت رسم الخط بھی ہے نہ ہی تو پٹھان سنسکرت میں لکھتے ہیں اور نہ ہی مولوی صاحبان۔۔۔ لیکن بات آپ کی ہی ٹھیک ہوگی ۔۔
اگر کہیں تو میں اپنی گزشتہ پوسٹس ڈیلیٹ کردوں؟
سنسکرت رسم الخط اگر کوئی سکھ استعمال کرتا ہے تو بتائیے

باقی ای میل میں یہ تصویر آئی تھی یاہو گروپ کی طرف سے، میں نے ادھر پوسٹ کر دی
 

فرضی

محفلین
ٹھیک ہے بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے معلومات کے لیے پوچھنا چاہتا تھا گورمکھی سنسکرت رسم الخط ہی نہیں؟ ۔۔ جیسے اردو، پشتو، سندھی وغیر عربی سکرپٹ میں لکھی جاتی ہیں؟

اشتہار میں شاید گرمکھی سکرپٹ ہی ہو۔۔ کوئی صاحب علم ہی بتا سکے گا
 

فرضی

محفلین
جناب مجھے ہنسی آئی سوچکر جس کی مسکراہٹ تھی وہ کب کی آئی گئی ۔ اور اب پیچھے صرف اس سکھ بابےکی تصویر ، بحث اور گفتگو رہ گئی ۔


اس لئے میں نے چھوٹے بھیا کے ساتھ مذاق کیا اور ہنسی ہوں آپکو تو کچھ نہیں کہا نا :confused:

ہا ہا ہا یعنی آپ نے بھی کنفرم کر دیا کہ تصویر سکھ بابے کہ ہی ہے
 
Top