براہ کرم بتائیے گا کہ اس اشتہار میں کہاںلکھا ہے کہ یہ اشتہار سکھ بندے کے متعلق ہے؟مجھے نہیں لگتا یہ اشتہار اصلی ہے ۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے سکھوں کو بیوقوف ثابت کرنے والی منٹالٹی کا کام ہے ( قیصرانی سے ایڈوانس معذرت)
آئے ہائے لوگوں سے یہ نہیں ہوتا کہ آئیے پڑھئیے اور مسکرا کر گزر جائیے ۔
بس کچھ نہ کچھ لکھنا ضرور ہی ہوتا ہے ۔
نہ مسکرانا ہے نہ مسکرانے دینا ہے کسی کو (ایڈوانس معذرت )
ارے بھائی اس میں مسئلہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے مسکرانے پر مجبور کردیا ہوٹل کے سادہ لوح خدمتگار نے جب میں نے اس سے کہا کولڈ ڈرنک لادو تو اس نے کہا وہ تو نہیں ہے پیپسی، سیون اپ، مرنڈا وغیرہ کی بوتل ہے
پسندیدگی کا شکریہ، اور ہاں، آپ کا بتایا ہوا اشتہار بھی مزے کا ہےبہت مزے کا اشتہار ہے قیصرانی صاحب۔
معذرت کے ساتھ، لیکن سچی اور آنکھوں دیکھی بات ہے کہ ہمارے شہر میں ایک دکاندار صاحب نے دکان کے باہر بورڈ پر بڑا بڑا لکھوایا ہو تھا ۔۔
Hole Sellers and Retailers
براہ کرم بتائیے گا کہ اس اشتہار میں کہاںلکھا ہے کہ یہ اشتہار سکھ بندے کے متعلق ہے؟