بدتمیز نے کہا:گوگل ڈاکیومنٹ پر ایک تجربہ تھا کیا پتہ یہ ہمارے کام آ سکے۔
واقعی بہت عمدہ تجویز ہےبدتمیز نے کہا:تب تک گوگل ڈاکیومنٹ کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بدتمیز نے کہا:آپ ای بک بنانے کے درپے ہیں۔ یہ سب سے پہلے تصویری البم کے لئے بنی تھی بعد میں جب انٹرنیٹ پر مواد بڑھا تو ای بکس کی ٹرم کے ساتھ ہی ای بک سافٹ وئیر سامنے آئے۔
گوگل ڈاکیومنٹ پر ای بک بنانا ممکن نہیں۔ اس پر آپ صرف اتنا ہی کر سکتے ہو جتنا ورڈ پر کر سکتے ہو۔
ای بک مجھے نہیں پسند۔ اگر آنلائن ہو تو ہائی سپیڈ نیٹ چاہئے اور اگر ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھنا ہو تو پھر تھوڑا سا صیح ہے۔ لیکن اس طرح اسکریں پر کم ڈیٹا سامنے آتا ہے۔
ٹائٹل پیج جی جیسے آپ ایک ٹائٹل کی پوسٹ لکھ کر غائب ہو جاتے ہو اور لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ پتہ نہیں کیا آنے والا ہے۔ کافر بہت عرصہ پہلے پڑھی تھی اب یہاں نظر آئی ہے اور دل کی عجیب سی حالت ہے۔ میں نے تو ایک دفع کے بعد جھانک کر نہیں دیکھا اس کو پلیز جلدی سے ختم کر کے محفل کے نیچے کہیں دب جانے دیں۔ روزانہ سامنے آجاتا ہے۔
بدتمیز نے کہا:ٹائٹل پیج جی جیسے آپ ایک ٹائٹل کی پوسٹ لکھ کر غائب ہو جاتے ہو اور لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ پتہ نہیں کیا آنے والا ہے۔ کافر بہت عرصہ پہلے پڑھی تھی اب یہاں نظر آئی ہے اور دل کی عجیب سی حالت ہے۔ میں نے تو ایک دفع کے بعد جھانک کر نہیں دیکھا اس کو پلیز جلدی سے ختم کر کے محفل کے نیچے کہیں دب جانے دیں۔ روزانہ سامنے آجاتا ہے۔