باغی نوازشریف

زینب

محفلین
ویسے نواز شریف نے موجودہ پالیسوں کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا یعنی پی پی کی حکومت کے خلاف اس نے کہیں پاکستان کے خلاف بات نہیں کی جو یہ بغاوت کےزمرے میں ائے۔۔۔اب غداری کی حکومت اس کی عدالتیں مشرف پالیسیوں کا اور بھی زور و شور سے تسلل تو نواز شریف کے اس بیان کو جو مرضی بنا لیں کوں روکنے والا ہے
 
شاہ حسین

جی ق لیگ کے چودھری شجاعت کا بھی یہ ہی موقّف ہے
 
زینب

محفلین
ق لیگ نا کہیں قاتل لیگ کہیں جن کی حمایت حاصل کرنے کے لیے قاتل لیگ کہنے والے انہیں قاتلوں کے تلوے چاٹ رہے ہیں
 
خرم

محفلین
ہمت بھائی کی باتوں کا بُرا نہ مانا کیجئے۔ اچھے بندے ہیں۔ دل کے صاف۔ جسے ایک دفعہ دے دیا سو دے دیا۔ اب زرداری چاہے جو بھی کرے، اس پر بات نہیں آنے دیں گے۔ اگر پی پی پی کی حکومت ہے تو سب ٹھیک اگر نہیں تو سب غلط۔ سیدھا سا فلسفہ ہے۔ اور ویسے بھی زرداری ہو یا نوازشریف، فرق کیا پڑنا ہے؟ دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ سو صبر کیجئے۔ اب یہ غدار اور بغاوت والی باتیں نہ کریں تو سیاسی طور پر زندہ کیسے رہیں؟ آج نواز شریف یہ باتیں کررہا ہے، کل زرداری کرے گا۔ سو؟؟؟؟

لگے رہو ہمت بھائی۔ :)
 
زینب

محفلین
نواز اور زرداری دونوں ہی تلوے چاٹ زہے ہیں ۔
کیا کہہ سکتے ہیں یہ ہی تو پاکستان کی سیاست ہے

ن لیگ اور ق لیگ کا اتحاد فطری ہے کیون کہ تھیں‌تودونوں پارٹیاں ایک ہی نااور اگر اب پھر سے ایک ہو جاتی تو کوئی مزائقہ نہیں آخر ایم کیو ایم اور پی پی بھی تو ایک ہویئں نا ایک دوسرے کی جانی دشمن ہیں ۔پر پی پی /ن لیگ یا ق لیگ جمتانہیں کوئی دونوں کا نظریہ ہی الگ الگ ہے
 
شمشاد

لائبریرین
آج تک پی پی پی کی بی بی کی ایف آئی آر تو کہیں لکھوائی نہیں اور اقوام متحدہ میں 50 لاکھ ڈالر دے کر تحقیقات کروانے پر زور ہے۔ واہ رے پی پی پی۔
 
زینب

محفلین
آج تک پی پی پی کی بی بی کی ایف آئی آر تو کہیں لکھوائی نہیں اور اقوام متحدہ میں 50 لاکھ ڈالر دے کر تحقیقات کروانے پر زور ہے۔ واہ رے پی پی پی۔

وہ پچاس لاکھ ڈالرز بھی قومی خزانے سے جاری کیے گئے ہیں ایسی کیا موت پڑی ہے غداری کو کہ اپنے سر سے قت کا الزام ہٹانا ہے تو خود اپنی جیب سے پیسے دیتا نا۔۔۔۔۔۔ویسے بھی سارا کچھ بی بی کی کرپشن کا ہی تو ہے۔۔۔:grin:
 
طالوت

محفلین
باپ کے مال کا بھی کچھ لحاظ کر ہی جاتے ہیں انھوں نے تو حرام کا مال سمجھ رکھا ہے اور عوام کی ہڈیاں گل گئی ہیں اس سرزمین کی ایک ایک اینٹ رکھتے رکھتے !
وسلام
 
ملک کا مال کھا کر اپنی فیکٹریاں بنانے والے اب ملک کے باغی ہیں اور کھلے عام پاکستان سے بغاوت کا اعلان کررہے ہیں۔ یہ لوگ پہلے بھی سپریم کورٹ پرحملے کرواتے رہےہیں اور اب پھر عدلیہ پر حملے کرنے کے کھلے عام اعلان کررہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ب ملک بدر کرنا چاہیے یا قانون کے مطابق عمر قید کرنی چاہیے ۔ یہ لوگ ملک کے مجرم ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہا ہا ہا، یہ آپ کون سے سٹیشن سے بول رہے ہیں؟

ذرا اپنی پارٹی کے وزیر اعظم کے بیانات تو سن ہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ اور ابھی تھوڑی دیر پہلے جیو ٹی وی نے آپ کی پارٹی کی اصلی لیڈر کے بھی چند ایک footage دکھائے ہیں جو انہوں نے انہی وکیلوں کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ملک کا مال کھا کر اپنی فیکٹریاں بنانے والے اب ملک کے باغی ہیں اور کھلے عام پاکستان سے بغاوت کا اعلان کررہے ہیں۔ یہ لوگ پہلے بھی سپریم کورٹ پرحملے کرواتے رہےہیں اور اب پھر عدلیہ پر حملے کرنے کے کھلے عام اعلان کررہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ب ملک بدر کرنا چاہیے یا قانون کے مطابق عمر قید کرنی چاہیے ۔ یہ لوگ ملک کے مجرم ہیں۔

فیکٹریوں کے مالک تو وہ حکومت میں آنے سے پہلے بھی تھے۔ یہ کہیں کہ حکومت نے ان کی فکٹریاں چھین لی تھیں۔

ان کی بات کریں جو پہلے سینما کے گیٹ پر ٹکٹیں بیچتے تھے اور حکومت میں آ کر سرے محل جیسی عمارتوں کے مالک بن گئے۔
 
یہ سزا یافتہ اورنااہل لوگ ہر اس چیز کو تباہ کرنے کے درپے ہیں جو ان کے اقتدار کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اقتدار سے دوری نے ان کو پاگل کررکھا ہے۔ اب عدالتی فیصلے کی وجہ سے ان پر سیاست اور اقتدار کی راہ بند ہیں تو یہ عدلیہ ہی کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ یہ اب پھر کرائے کی فوج کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے کھیل کھیل رہے ہیں۔ ذاتی مفاد میں ملک ہی کے باغی ہوگئے ہیں۔
 
Top