ایچ اے خان
معطل
سزا یافتہ اور عدالت سے نااہل نواز شریف اب ملک کا باغی بھی ہوگیاہے۔ حیرت ہے ان لوگوںپر جو ان باغی مجرموں کےپیچھے چل رہے ہیں۔
یہ دیکھیے
"میں بغاوت کا علم بلند کرتا ہوں" نواز
یہ دیکھیے
"میں بغاوت کا علم بلند کرتا ہوں" نواز
تو ٹھیک ہے نا۔ایوان اقتدار میں بیٹھ کر بی بی کے ختم کی نیاز کھانے والوں سے اگر بغاوت کی ہے تو کیا جرم کیا ہے۔ ان کی تو اتنی اوقات بھی نہیں کہ بی بی کے قتل کی ایف آئی آر بھی کٹوا سکیں۔
دس ہزا ر فیصد متفق ہوں آپ کی بات سے ۔۔
تو ٹھیک ہے نا۔ایوان اقتدار میں بیٹھ کر بی بی کے ختم کی نیاز کھانے والوں سے اگر بغاوت کی ہے تو کیا جرم کیا ہے۔ ان کی تو اتنی اوقات بھی نہیں کہ بی بی کے قتل کی ایف آئی آر بھی کٹوا سکیں۔
بس جی سچی بات تو یہ ہے کہ سب تماشہ اگر کچھ دیر اور تک جاری رہا تو ملک کو لے ڈوبے گا، پھر یہ کہنے والے بھی نہیں ہونگے کہ سچاکون اور جھوٹا کون۔
نواز شریف موقع فائدہ اٹھا رہا ہے اس وقت ملک کا مفاد اس کو عزیز نہیں
سزا یافتہ اور عدالت سے نااہل نواز شریف اب ملک کا باغی بھی ہوگیاہے۔ حیرت ہے ان لوگوںپر جو ان باغی مجرموں کےپیچھے چل رہے ہیں۔
یہ دیکھیے
"میں بغاوت کا علم بلند کرتا ہوں" نواز
فوجی امریت کی عدالت کا کیا کہنا۔ اگر اپ فوجی امریت کی عدالت کی حمایت کرتے ہیں تو پھر مزید کچھ کہنا بے سود ہے۔
ہمت علی ، بھیا آپ برا نہ مانیں تو آپ کے مراسلے کا ایک مطلب یہ بھی نکلتا ہے کہ مرحوم بھٹو کو پھانسی کی سزا بالکل درست دی گئی۔تو پھر اس نااہل کو پھانسی کیوں نہ دی گئی؟ جہاز میں بٹھا کر محل میںکیو اتارا گیا کہ وہ واپس اکر پاکستان کا ستیاناس ماردے۔
یہ کرائے کی فوج کے کارنامے ہیں۔
ہمت بھیا ، جنرل ضیاء ایک فوجی آمر تھا ۔ دیگر آمروں کی طرح سے اس نے بھی ملک کا ستیا ناس کیا۔ جنرل صاحب نے ایک مجلسِ شوریٰ بھی بنائی تھی۔ یادش بخیر ، آپ اس مجلس شوریٰ کے اراکین کے نام تو کہیں سے ڈحونڈھئیے اور اس وقت کی سیاست میں زرداری خاندان کی سیاسی حمایت کا بھی کچھ ذکرِ خیر فرمائیے۔فوجی امریت کی عدالت کا کیا کہنا۔ اگر اپ فوجی امریت کی عدالت کی حمایت کرتے ہیں تو پھر مزید کچھ کہنا بے سود ہے۔