ابو کاشان
محفلین
زرداری کو چھوڑ دیا؟ آپ نے زرداری کے بارے میں تو کوئی تبصرہ نہیں فرمایا۔ذرا بے نظیر کے دونوں ادوار کی کرپشن کے بارے میں بھی تبصرہ فرما دیں۔
راشد میاں کس سے کیا پوچھ لیا۔ راوی تو چین ہی چین بیان کرے گا۔
زرداری کو چھوڑ دیا؟ آپ نے زرداری کے بارے میں تو کوئی تبصرہ نہیں فرمایا۔ذرا بے نظیر کے دونوں ادوار کی کرپشن کے بارے میں بھی تبصرہ فرما دیں۔
ہاں بالکل ملک میں پی پی پی کی حکومت کی ضرورت ہے تاکہ عوام کا جو تھوڑا بہت خون باقی بچا ہے وہ بھی چوس لےنوازشریف کی سیاست ناکام ہے اور یہ ضیا اور مشرف کی امریت کو پروان چڑھاتی ہے۔ پاکستان اور بالخصوص پنجاب کا مفاد اس میںہے کہ ملک کے دوسرے صوبوںکے مفاد کو بی مدنظر رکھے۔ اس وقت پی پی پی کی حکومت ملک کی ضرورت ہے۔نواز کی سیاست مارشل لا کو جنم دے رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن تو ان دونوں سے آگے ہیںکیوں نہیں
زرداری اور نواز دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ انیس بیس ہیں
اسی لیے بھولے لوگوں نے عمران کی طرف دیکھنا شروع کیاتھا مگر وہ بھی فوج ہی کا ایجنٹ نکلا
اب کچھ امید مولانا فضل الرحمان کے جلسے سے بندھی ہے۔ دیکھو کیا ہوتا ہے۔
تو زرداری صاحب بالکل ذاتی مفاد کیلیے کام نہیں کرتے بلکہ پوری ایک لٹیروں کی فوج کی سرپرستی کرتے ہیں۔ ذاتی مفاد میں ملک ہی کے باغی ہوگئے ہیں۔