محب علوی
مدیر
مجھے آج صبح جو 20 صفحے عنایت ہوئے تھے لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں صفحہ 162 سے 181 تک۔ ملاحظہ فرما کر رسید عنایت کر دیجیئے گا تا کہ سند رہے۔
شمشاد اتنی رسیدیں جمع کرکے کتنی سندیں بنائیں گے اور گر پکڑے گئے تو پھر۔
مجھے آج صبح جو 20 صفحے عنایت ہوئے تھے لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں صفحہ 162 سے 181 تک۔ ملاحظہ فرما کر رسید عنایت کر دیجیئے گا تا کہ سند رہے۔
زبردست۔ اتنی جلدی۔۔؟؟مجھے آج صبح جو 20 صفحے عنایت ہوئے تھے لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں صفحہ 162 سے 181 تک۔ ملاحظہ فرما کر رسید عنایت کر دیجیئے گا تا کہ سند رہے۔
یعنی پہلے آپ آنکھیں بند کر کے پوسٹس دیکھا کرتی تھیں؟نہیں، آج میں آنکھیں کھول کر پوسٹس دیکھ رہی ہوں۔ lol
میں سارے کام آنکھیں بند کر کے(بے دھیانی میں) ہی کرتی ہوں۔
ذرا باغ و بہار کا خلاصہ تو دو کہ کُل کتنے صفحے ہیں، کتنے لکھے جا چکے ہیں اور کتنے لکھے جا رہے ہیں اور کتنے باقی ہیں؟
مجھے اگر اور دینے ہیں تو دے دو۔
شمشاد بھائی،
ٹوٹل صفحات : 328
سمجھ لیں کہ 181 تک صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ (ان میں سے ابھی سب نے نہیں لکھے)
سیر پہلے درویش کی" کے صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔ محب کے چار صفحات رہتے ہیں۔ کل ایک تو لکھا تھا۔ اب پتہ نہیں باقی لکھے یا نہیں۔ امید ہے جب ہم کتاب مکمل کر رہے ہوں گے تو تب تک محب کے صفحات آ جائیں گے۔
سیر دوسرے درویش کی " وہ ہم ابھی لکھ رہے ہیں۔ جس کی اپ ڈیٹ اوپر میں نے ابھی دی ہے۔ میں بھجواتی ہوں آپ کو۔ بلکہ سوچ رہی ہوں۔ ساری فائل بھیج دوں۔ پھر آپ کو صفحہ نمبر بتا دیا کروں۔
چھوٹی سی تو کتاب ہے، میں سمجھ رہا تھا کہ بہت بڑی ہے جو اتنے اراکین سے لکھوائی جا رہی ہے۔
بھیج دو ساری فائل۔
شمشاد بھائی، جی میل پر بھیج رہی ہوں۔