باغ و بہار

ماوراء

محفلین
باغ و بہار
سیر دوسرے درویش کی۔
صفحہ : 82 - 255

ماوراء : 82 - 91
شگفتہ : 92 - 101
فرحت : 102 - 111
فاتح : 112 - 121 (مکمل)
شمشاد : 122 - 141 (مکمل)
فاتح :142 - 161 (مکمل)
شمشاد : 162 - 181 (مکمل)
 
فاتح

لائبریرین
ماورا صاحبہ! آپ نے تو واقعی عینک کا نمبر تبدیل بھی کروا لیا۔ ;)
اس سے پہلے کہ میں یہاں آ کر شمشاد صاحب کی طرح "رسیدی ٹکٹ" مانگتا آپ نے اپنی پوسٹ ایڈٹ کر کے اس میں میرے باقی مکمل کردہ صفحات کا اضافہ بھی کر دیا:)
 
شمشاد

لائبریرین
ذرا باغ و بہار کا خلاصہ تو دو کہ کُل کتنے صفحے ہیں، کتنے لکھے جا چکے ہیں اور کتنے لکھے جا رہے ہیں اور کتنے باقی ہیں؟

مجھے اگر اور دینے ہیں تو دے دو۔
 
ماوراء

محفلین
ذرا باغ و بہار کا خلاصہ تو دو کہ کُل کتنے صفحے ہیں، کتنے لکھے جا چکے ہیں اور کتنے لکھے جا رہے ہیں اور کتنے باقی ہیں؟

مجھے اگر اور دینے ہیں تو دے دو۔

شمشاد بھائی،

ٹوٹل صفحات : 328
سمجھ لیں کہ 181 تک صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ (ان میں سے ابھی سب نے نہیں لکھے)

سیر پہلے درویش کی" کے صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔ محب کے چار صفحات رہتے ہیں۔ کل ایک تو لکھا تھا۔ اب پتہ نہیں باقی لکھے یا نہیں۔ امید ہے جب ہم کتاب مکمل کر رہے ہوں گے تو تب تک محب کے صفحات آ جائیں گے۔

سیر دوسرے درویش کی " وہ ہم ابھی لکھ رہے ہیں۔ جس کی اپ ڈیٹ اوپر میں نے ابھی دی ہے۔ میں بھجواتی ہوں آپ کو۔ بلکہ سوچ رہی ہوں۔ ساری فائل بھیج دوں۔ پھر آپ کو صفحہ نمبر بتا دیا کروں۔
 
چھوٹی سی تو کتاب ہے، میں سمجھ رہا تھا کہ بہت بڑی ہے جو اتنے اراکین سے لکھوائی جا رہی ہے۔

بھیج دو ساری فائل۔
 
فاتح

لائبریرین
شمشاد صاحب!
میری حیرانی ماورا کے آنکھیں بند کر کے پوسٹس دیکھنے پر تھی کہ ہمیں تو آنکھیں بند کرنے پر کبھی سپنے ہی نظر آتے اب وہ بھی نہیں آتے۔
پہلے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی​

ماورا! مجھے بھی 10 صفحات مزید بھیج دو (میرا مطلب ہے نمبر بتا دو)

محب کے چار باقی 324 پر بھاری ہیں۔ (دیکھ لیں محب! آپ کی تعریف ہی کر رہا ہوں، پھر نہ کہیے گا۔۔۔:grin:)
 
فاتح

لائبریرین
چھوٹی سی تو کتاب ہے، میں سمجھ رہا تھا کہ بہت بڑی ہے جو اتنے اراکین سے لکھوائی جا رہی ہے۔

بھیج دو ساری فائل۔

شمشاد بھائی زندہ باد

چلیں پھر میں مولانا الطاف حسین حالی کا "مقدمہ شعر و شاعری" لکھنا شروع کرتا ہوں۔
جب آپ "باغ و بہار" لکھ چکیں گے تب آپ سے "مقدمہ شعر و شاعری" لکھوانے میں مدد کی درخواست بھی گزار دوں گا۔:)
 
Top