سیر دوسرے درویش کی۔
صفحہ : 82 - 255
ماوراء : 82 - 91
شگفتہ : 92 - 101
مزید نام۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
ہائے۔۔۔۔فرحت۔۔۔آپ کتنی اچھی ہیں۔ سچی سے۔ میں نے آپ کا نام اس لیے نہیں لکھا تھا کہ آپ عمران سیریز کا بھی کام لیا ہے۔ اور مجھے خود بھی کہتے ہوئے شرم آ رہی تھی کہ ایک ساتھ اتنا کام دینا ٹھیک نہیں۔ لیکن آپ نے تو اتنے پیار سے آ کر لکھ دیا۔۔ " میں ہوں نا۔"
چلیں۔۔۔میں آپ کو کل تک بھیجتی ہوں۔ اور آپ بے شک آرام سے لکھیں۔ کوئی جلدی نہیں۔ (کیونکہ مجھے ٹائپنگ کی وجہ سے بازو میں درد ہو گیا ہوا ہے۔ مجھے ڈر رہتا ہے کسی اور کو بھی نہ ہو جائے۔)