شمشاد بھائی۔۔۔دس صفحے ابھی بھیج دئیے ہیں۔ باقی کل۔
شمشاد بھائی، میں رات آپ کو صفحے دے کر سو گئی۔ صبح آئی تو آپ نے دس صفحے لکھ بھی لیے تھے۔ یہ سب کیسے کر لیتے ہیں؟ مجھے بھی بتائیں نا۔ میرا تو جن بھی آجکل بیمار پڑا ہوا ہے۔
شمشاد بھائی، آپ داستان کے زمرے میں کہیں بھی تھریڈ کھول کر پوسٹ کر دیں۔ میں ابھی آپ کو باقی دس صفحے بھیج دیتی ہوں۔
بہت بہت شکریہ۔
واہ، یہ حوریں اب زمین پر بھی اتر آئیں ہیں کیا؟وہ کیا ہے کہ اب میں نے جنوں سے کام لینا چھوڑ دیا ہے، سب کے سب کام چور اور نکمے ہیں۔ سب کو نکال باہر کیا اور اب میں نے ان کی جگہ حوروں اور پریوں سے کام لینا شروع کر دیا ہے۔ بہت محنت سے کام کرتی ہیں بیچاری۔
کیا مکمل کر دیئے؟ اور بھیج دوں کیا؟باقی کے دس صفحے بھی (132 سے 141) پوسٹ ہو گئے۔ اور کچھ؟
میرے پاس باغ و بہار کا جو ایڈیشن ہے اس میں مشہور نقاد ممتاز حسین کا دیباچہ، ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا مقدمہ، اور میر امن کا اپنا مقدمہ ہے، کیا ان کو بھی برقیانے کا کوئی اردارہ ہے آپ کا۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں۔
۔
واہ، یہ حوریں اب زمین پر بھی اتر آئیں ہیں کیا؟
کیا مکمل کر دیئے؟ اور بھیج دوں کیا؟
میرے پاس باغ و بہار کا جو ایڈیشن ہے اس میں مشہور نقاد ممتاز حسین کا دیباچہ، ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا مقدمہ، اور میر امن کا اپنا مقدمہ ہے، کیا ان کو بھی برقیانے کا کوئی اردارہ ہے آپ کا۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں۔
واہ! مزا آ جائے گا پھر تو۔ بس اب جلدی سے لکھ بھی ڈالیں جناب۔