باغ و بہار

فاتح

لائبریرین
اب جب ماورا نے 182 تا 191 مجھے تفویض کر ہی دیے ہیں تو میں ان کی تکمیل کے بعد ہی "مقدمہ شعر و شاعری" کو چھیڑوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی زندہ باد

چلیں پھر میں مولانا الطاف حسین حالی کا "مقدمہ شعر و شاعری" لکھنا شروع کرتا ہوں۔
جب آپ "باغ و بہار" لکھ چکیں گے تب آپ سے "مقدمہ شعر و شاعری" لکھوانے میں مدد کی درخواست بھی گزار دوں گا۔:)

بھئی مقدمہ بازی سے میں بہت ڈرتا ہوں، گزشتہ تین سال سے ایک معمولی سا کام اٹکا ہوا ہے جو ابھی تک پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا۔ کوئی اور خدمت ہو تو بتائیں۔
 
فاتح

لائبریرین
بھئی مقدمہ بازی سے میں بہت ڈرتا ہوں، گزشتہ تین سال سے ایک معمولی سا کام اٹکا ہوا ہے جو ابھی تک پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا۔ کوئی اور خدمت ہو تو بتائیں۔

شمشاد صاحب! آپ بالکل مت ڈریں کہ یہ وہ والا مقدمہ نہیں۔ ہاں اگر آپ نے اسے لکھنے میں مدد کی حامی نہ بھری تب شاید کوئی مقدمہ دائر کرنا پڑ جائے;)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی زندہ باد

چلیں پھر میں مولانا الطاف حسین حالی کا "مقدمہ شعر و شاعری" لکھنا شروع کرتا ہوں۔
جب آپ "باغ و بہار" لکھ چکیں گے تب آپ سے "مقدمہ شعر و شاعری" لکھوانے میں مدد کی درخواست بھی گزار دوں گا۔:)

شمشاد بھائی، کیا ساری کتاب لکھ کر دینے لگے ہیں؟؟ اگر ایسی بات ہے تو میں سوچ رہی شمشاد بھائی کو کیک بھجوا دوں۔:p

زبردست فاتح، میں بھی اگر باغ و بہار اور عمران سیریز لکھ چکوں تو ضرور مدد کرواؤں گی۔
 
فاتح

لائبریرین
زبردست فاتح، میں بھی اگر باغ و بہار اور عمران سیریز لکھ چکوں تو ضرور مدد کرواؤں گی۔

باغ و بہار کو تو آپ شمشاد صاحب کے سر ڈال کر بری الذّمہ ہو چکی ہیں۔ ;)
اب عمران سیریز اور "مقدمہ شعر و شاعری" ساتھ ساتھ چلاتی رہیں تو کیا مضائقہ ہے؟

وارث صاحب سے بھی پوچھتا ہوں کہ اگر انہیں کچھ فراغت میسّر ہو۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
باغ و بہار
سیر دوسرے درویش کی
صفحہ : 82 - 255

ماوراء : 82 - 91
شگفتہ : 92 - 101
فرحت : 102 - 111
فاتح : 112 - 121 (مکمل)
شمشاد : 122 - 141 (مکمل)
فاتح :142 - 161 (مکمل)
شمشاد : 162 - 181 (مکمل)
فاتح : 182 - 191
شمشاد : 192 ۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
باغ و بہار کو تو آپ شمشاد صاحب کے سر ڈال کر بری الذّمہ ہو چکی ہیں۔ ;)
اب عمران سیریز اور "مقدمہ شعر و شاعری" ساتھ ساتھ چلاتی رہیں تو کیا مضائقہ ہے؟

وارث صاحب سے بھی پوچھتا ہوں کہ اگر انہیں کچھ فراغت میسّر ہو۔۔۔
انشاءاللہ ضرور مدد کرواؤں گی۔ اگر شمشاد بھائی باغ و بہار لکھنے پر راضی ہو گئے۔ سارے صفحات تو اس لیے بھیجے ہیں کہ بار بار نہ مجھے بھیجنا پڑیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس قدر نازک سچائیوں کا تذکرہ کرنے سے گریز کیجیے۔ کیوں بیگم کے ہاتھوں "مزید" رسوائی کا سامان کر رہے ہیں۔

ان پڑھ بیوی کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بندہ کچھ بھی کرتا رہے وہ بیچاری یہی سمجھتی ہے کہ بندہ دفتر کا بہت کام کرتا ہے۔;)
 
Top