باغ و بہار

فرحت کیانی

لائبریرین
کتاب تو آج صبح ہی مکمل ہو گئی تھی لیکن اپ لوڈ نہ کر سکا کہ محفل ڈاؤن تھی۔

اب صفحہ 192 سے 328 تک پوسٹ کر دی ہے۔ کتاب ختم ہو چکی ہے۔ باقی کے اراکین کے ذمے کچھ صفحے ہوں تو ہوں، میرے ذمہ کوئی نہیں۔

اب کیک بھیجنے کی تیاری کرو۔

مبارک باد:)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام، زبردست۔ اب میری طرف سے آپ فارغ ہیں۔ کیونکہ باقی کے صفحے شمشاد بھائی نے لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چلو، شکر ہے عمران سیریز والا مسئلہ نہیں ہوا۔ اور فرحت۔۔۔مدد کروانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔!!!
شکریہ کیسا :) اچھا مزید کوئی کام کرنا ہوا تو مجھے بتا دیجئے گا۔۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، بھیج دئیے ہیں ۔ لیکن غلطی سے 92 صفحہ بھی چلا گیا۔ اس لیے آپ نے صرف 82 سے 91 تک لکھنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ یہ چھوٹی سی تو کتاب ہے، ماوراء نے ایسے ہی اس کو ادھر ادھر پھیلایا ہوا تھا، پہلے ہی مجھے دے دیتی تو کب کی ختم ہو گئی ہوتی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، کتاب مکمل ہو چکی ہے۔ بس چند صفحات باقی ہیں۔

محب علوی : 18 - 21
شگفتہ : 92 - 101
 

ماوراء

محفلین
بہت شکریہ۔۔۔لیکن اس منصوبے کی تکمیل آپ کے ساتھ ساتھ فاتح ، فرحت اور شگفتہ کی وجہ سے ہوئی ہے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔:hatoff:
 
Top