یہ ٹھیک رہے گا۔لیکن آپ تو دبئی میں ہیں نا۔۔؟ شمشاد بھائی تو سعودی عرب میں ہیں۔ پہنچ جائیں گے کیا؟
اف بیس گھنٹے۔۔۔اور آپ صرف کہہ رہے ہیں۔
شمشاد بھائی۔۔۔میرا اکاؤنٹ آجکل بالکل خالی پڑا ہوا ہے۔ میں نے آپ کو کیک بھجوانا بھی ہے تو مجھے پہلے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروانا پڑیں گے۔یہ کس کتاب میں لکھا ہے کہ کیک ہی کھایا جائے گا، اس کی جگہ کچھ اور بھی تو ہو سکتا ہے۔ ماوراء تم مجھے اپنے کریڈٹ کارڈ کا نمبر دے دو، میں اپنی مرضی سے اپنی پسند کا کچھ بھی کھا لوں گا۔
آپ پیسوں کی بجائے کچھ ہزار کراؤن ڈال کر نمبر بھیج دیں شمشاد صاحب کو۔ میں ان سے لے لوں گا۔ میری فکر نہ کریںشمشاد بھائی۔۔۔میرا اکاؤنٹ آجکل بالکل خالی پڑا ہوا ہے۔ میں نے آپ کو کیک بھجوانا بھی ہے تو مجھے پہلے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروانا پڑیں گے۔
یعنی میری مبارک باد ضائع نہیں گئی۔ مبارک ہو ماوراء
نہیں شمشاد بھائی، میں امی ابو سے پیسے نہیں مانگتی۔
فاتح کتنے سال کی ہے آپکی بیٹی؟
اچھا ماشاءاللہ۔اللہ اسے اپنے امی ابو کی اچھی سی بیٹی بنائے۔ نام کیا ہے اس کا؟