بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید

یوسف-2

محفلین
ایسے لوگوں سے ملاقات کو بھی لوگ یادگار کہتے ہیں ۔
یادگار سے آپ کیا مطلب سمجھتے ہیں؟ ”یادگار“ تو پسندیدہ اور اچھی شئے بھی ہوسکتی ہے اور اس کے برعکس بھی :)

1101675753-2.gif
 

ساجد

محفلین

اناڑی

محفلین
واقعی یادگار ملاقات کے لئے شخصیت کا پسندیدہ ہونو ضروری نہیں لیکن کیا کہئیے کہ اپنے حسن نثار ، ٹھاکرے کو مرحوم اور سورگ باشی (جنت مکانی) لکھتے ہیں۔:)
اسے کہتے ہیں ٹُن دانشوری۔

ہر وقت پاکستان اور مسلمانوں اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان پر کیچڑ اچھالنے والے شرابی حسن نثار جیسے لوگوں سے یہی توقع کی جاسکتی ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
بال ٹھاکرے سے تماتر نفرت کے باوجود یہ تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ بال ٹھاکرے اپنے وقت کا اپنی قومیت پرستی سے مخلص اپنی قوم کا محبوب ترین رہنما تھا ۔ بہت کم سیاسی و مذہبی رہنماؤں کو ایسی عظمت نصیب ہوتی ہے ۔
 

اناڑی

محفلین
بال ٹھاکرے سے تماتر نفرت کے باوجود یہ تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ بال ٹھاکرے اپنے وقت کا اپنی قومیت پرستی سے مخلص اپنی قوم کا محبوب ترین رہنما تھا ۔ بہت کم سیاسی و مذہبی رہنماؤں کو ایسی عظمت نصیب ہوتی ہے ۔

اور شاید بہت کم رہنماؤں کو ایسی قوم نصیب ہوتی ہے جو انہیں مخلص مانے۔ پاکستانی قوم میں یہ جراثیم نہیں پائے جاتے۔ ہم سندھی، بلوچی، پنجابی، سرائیکی، پٹھان، اردو بولنے والے، ہزارہ وال، شیعہ ، سنی، وہابی، دیوبندی، بریلوی اور پتا نہیں کیا کیا ہیں۔ ہم نہ تو ٹھیک طرح مسلمان ہیں اور نہ ہی ٹھیک طرح پاکستانی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات اصل میں یہ ہے کہ وطن پرستی جسطرح ہندؤ لیڈروں میں کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی ہے، ہمارے لیڈروں سے اسی طرح کُوٹ کُوٹ کر نکالی ہوئی ہے۔
 
Top