بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101675753&Issue=NP_LHE&Date=20121121
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101675753&Issue=NP_LHE&Date=20121121
یادگار سے آپ کیا مطلب سمجھتے ہیں؟ ”یادگار“ تو پسندیدہ اور اچھی شئے بھی ہوسکتی ہے اور اس کے برعکس بھیایسے لوگوں سے ملاقات کو بھی لوگ یادگار کہتے ہیں ۔
واقعی یادگار ملاقات کے لئے شخصیت کا پسندیدہ ہونو ضروری نہیں لیکن کیا کہئیے کہ اپنے حسن نثار ، ٹھاکرے کو مرحوم اور سورگ باشی (جنت مکانی) لکھتے ہیں۔ایسے لوگوں سے ملاقات کو بھی لوگ یادگار کہتے ہیں ۔
واقعی یادگار ملاقات کے لئے شخصیت کا پسندیدہ ہونو ضروری نہیں لیکن کیا کہئیے کہ اپنے حسن نثار ، ٹھاکرے کو مرحوم اور سورگ باشی (جنت مکانی) لکھتے ہیں۔
اسے کہتے ہیں ٹُن دانشوری۔
نقل کفر، کفر نہ باشدواقعی یادگار ملاقات کے لئے شخصیت کا پسندیدہ ہونو ضروری نہیں لیکن کیا کہئیے کہ اپنے حسن نثار ، ٹھاکرے کو مرحوم اور سورگ باشی (جنت مکانی) لکھتے ہیں۔
اسے کہتے ہیں ٹُن دانشوری۔
بال ٹھاکرے سے تماتر نفرت کے باوجود یہ تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ بال ٹھاکرے اپنے وقت کا اپنی قومیت پرستی سے مخلص اپنی قوم کا محبوب ترین رہنما تھا ۔ بہت کم سیاسی و مذہبی رہنماؤں کو ایسی عظمت نصیب ہوتی ہے ۔