بال ٹھاکرے

علی فاروقی

محفلین
بالکل اسی طرح جس طرح کل ایک بہت پیارے دوست سے بات ہو رہی تھی

اللہ ہمارے صدر زرداری کی عمر دراز (اور صدارت کے عہدے کی معیاد کم) کرے تاکہ اچھی طرح ذلیل و خوار ہو کر مر سکے
کیا ہم صدر زرداری کو ایک سلو پوائزن بال ٹھاکرے کہہ سکتے ہیں؟ ویسے اتنا سلو بھی نہیں۔اک جہان اس کے ہاتھوں بھی تنگ تو ہے۔
 

عسکری

معطل
چشمہ لگا کر بھگوان کے پاس جا رہا ہے یہ تو :grin:

20304_294880467296439_1595906568_n.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حاجی مستان جب زندہ تھا تو یہ اس کے پیروں میں بیٹھتا تھا پاکستان کے ایک سیکرٹ ایجنٹ نے اپنی کہانی میں لکھا تھا کہ ایک بار کسی محفل میں اس نے پاکستان اور پاکستانیوں کے متعلق گندے لطیفے سنائے تو اس "پاکستانی" کو جو اس وقت حاجی مستان کا مہمان تھا بہت برا لگا تو اس نے حاجی مستان سے شکایت کی جس پر اس کی ٹھکائی لگی اور اس نے پاؤں پڑ کر حاجی مستان اور اس پاکستانی سے معافی مانگی تھی۔
کافی عرصہ پہلے پڑھی تھی اب اس کی پوری تفصیل ذہن میں نہیں

حاجی مستان کون تھا ؟
 

فاتح

لائبریرین
یار تمھارا کوئی ایک راستہ ہے ؟:grin:
میرے بچے جس راستے پر آؤ گے چاچو کو وہیں پاؤ گے۔۔۔ :laughing:
ویسے میں نے یہ اس لیے لکھا کہ ایک شخص مر گیا اور اس کو یہاں گالیاں دے رہے ہیں، مجھ سمیت کسی میں اتنی ہمت نہ تھی کہ اس کی زندگی میں اس کے منہ پر اسے کچھ کہتا۔۔۔
اس کے علاوہ میرا ذاتی مسلک یہ ہے کہ کسی کی موت پر خوشی نہیں مناتا۔۔۔ دشمن مرے تے خوشی نہ کرے، سجناں وی مر جانا۔۔۔ بس یہی چیز تھی جو "کل من علیہا فان" کی صورت میں کہنے کی کوشش کی۔
 

قیصرانی

لائبریرین

ساجد

محفلین
یعنی کچھ لوگ مرنے کے بعد بھی کام دکھاتے رہتے ہیں :) ۔ اس خطے میں انتہا پسندی اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ اس فسادی پر سوال اٹھانے پر شیو سینا کے کارکنوں نے لڑکی کے چچا کا سٹور تباہ کر دیا۔ بھارتی حکومت پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے پر جتنا زور لگاتی ہے اس میں سے کچھ اپنے اندر کے موجود دہشت گردوں پر قابو پانے کے لئے بھی لگائے۔
 
Top