انا للہ و انا الیہ راجعون
بے الف اذان محفلین فروری 4، 2017 #25 مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تُو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
atta محفلین فروری 4، 2017 #26 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
کاشفی محفلین فروری 4، 2017 #30 محمد تابش صدیقی نے کہا: اردو ادب کا ایک عہد آج ختم ہوا۔ بانو قدسیہ انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "---پھیکا پڑجائیگا جہان سارا گرچہ کردار کم نہیں ہونگے خاک دم ہوگا پھر کہانی میں جب کہانی میں ہم نہیں ہونگے ---" اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
محمد تابش صدیقی نے کہا: اردو ادب کا ایک عہد آج ختم ہوا۔ بانو قدسیہ انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "---پھیکا پڑجائیگا جہان سارا گرچہ کردار کم نہیں ہونگے خاک دم ہوگا پھر کہانی میں جب کہانی میں ہم نہیں ہونگے ---" اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
پ پراچہ محفلین فروری 5، 2017 #34 اللہ تعالٰی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے آمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن
ظ ظفری لائبریرین فروری 5، 2017 #37 انا للہ و انا الیہ راجعون اردو ادب کا ایک تاریخ ساز عہد اختتام پذیر ہوا ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ آمین